یکم جولائی سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونے جا رہا ہے؟ اوگرا نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے

کی سمری بھجوائی ہے۔اوگرا نے یکم جولائی سےپیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے لیے تجویز ارسال کردی جس میں پیٹرول چھ روپے فی

لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل تین روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔اوگرا کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے تاہم قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیر اعظم

عمران خان کریں گے جس کے بعد وزارت خزانہ نئی قیمتوں کا اعلان کل (بدھ کو )کرے گی۔یکم جولائی سے پیٹرول کتنا مہنگا ہونے جا رہا ہے؟ اوگرا نے سمری بھجو ادی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *