ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد )بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم

گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔ تاہم شام/رات بالائیاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدیدگرم رہےگا۔ تاہم شام/رات بالائیعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں

شدیدگرم رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھبارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہا۔تاہم کالام میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کیبیشتروسطی اور جنوبی اضلاع میں موسم

شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم دیر، کوہستان، مانسہرہ، سوات اورچترال میں گرج چمک کےساتھ چند مقامات پربارش کا امکان۔بدھ کے روز ۔صوبہ سندھ کے بیشتر بالائی اور وسطی اضلاع میں

موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم شام/رات میں ڈیرہ غازی خان، ملتان اور بہاولپور میں

گرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کا امکان ہے۔ صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم سبی، کوہلو ،بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *