ایسے لوگ بہت محنتی اور کامیاب ہوتے ہیں جن کی یہ انگلی ۔۔ جانیں آپ کے ہاتھ کی کونسی دو انگلیاں آپ کی شخصیت کا راز بتاتی ہیں؟

سائنس آج ترقی کے ایک اعلیٰ مقام پر پہنچ چکی ہے جس کی وجہ سے ہمیں روزانہ کی بنیاد پر تازہ اور حیرت انگیز دریافت دیکھنے کو ملتی ہیں۔ آج ہم جدید دور کی دنیا میں رہ رہے

ہیں جس میں ہر طرز کی تحقیق و مطالعات سے ہمارا سامنا ہوتا ہے۔اب جیسا کہ انسانی جسم کی بات کی جائے تو کوئی ایسا حصہ نہ ہوگا۔جس پر ماہرین تحقیق اور مطالعات کرنے سے رہ گئے ہوں۔ سر کے بالوں سے لے کر پاؤں کی انگلیوں تک آئے روز نئی تحقیق سامنے آتی رہتی ہیں جس کا ہم تصور بھی نہیں کرسکتے۔

آج ہم ہاتھ کی انگلیوں کے بارے میں کچھ کمال کی چیزیں جانیں گے جو اس سے قبل آپ نے نہیں سنی ہوں گی۔ جیسا کہ آپ نے سنا ہی ہوگا کہ ہاتھ کی لکیروں کا تعلق قسمت سے ہوتا ہے بالکل ایسے ہی آج ہم آپ کو انسانی ہاتھ کی ان دو انگلیوں کے بارے میں چند

ایسے حیران کن راز بتائیں گے جس سے مرد اور خواتین کی شخصیت کے بارے میں معلوم ہوسکے گا۔ تو آئیے اس بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ آپ کے ہاتھ کی تیسری انگلی اور شہادت کی انگلی آپ کی شخصیت سے

متعلق کیا روز کھولتی ہیں۔ 1- اگر شہادت کی انگلی تیسری سے انگلی سے چھوٹی ہو تو کوئی ایسا شخص جس کی شہادت کی انگلی رنگ فنگر یعنی ہاتھ کی تیسری انگلی سے سائز میں چھوٹی ہو تووہ دلکش شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کے پاس بات کرنے کی عمدہ مہارت موجود ہوتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *