ہر ایک ملازم کو ایک لاکھ 60ہزار روپے بونس دیئے جائیں گے۔۔ملازمین کیلئے شاندار خبر۔ ایک لاکھ 90ہزار ملازمین کی موجیں لگ گئیں

ہر ایک ملازم کو ایک لاکھ 60ہزار روپے بونس دیئے جائیں گے۔۔ ملازمین کیلئے شاندار خبر۔

ایک لاکھ 90ہزار ملازمین کی موجیں لگ گئیں مشہور سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے فیس بک ملازمین کےلئے لاکھوں روپے بونس کا اعلان کردیا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں فیس بک کے ایک لاکھنوے ہزار ملازمین کام کررہے ہیں جن میں سے 45000ملازمین عارضی بنیادوں پر رکھے گئے ہیں۔ کرونا وائرس کی عالمی وبائی صورتحال کےپیش نظر

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا بھر کے تمام فیس بک ملازمین کو ایک ہزار امریکی ڈالر یعنی پاکستانی ایک لاکھ 60ہزار روپے دیں گے۔ اس رقم کے اجر ا کا مقصد ملازمین کو کرونا وائرس کی وبائی صورتحال سے نمٹنے کےلئے مدد فراہم کرنا ہے۔تاہم فی الحال یہ اعلان کل وقتی ملازمین کےلئے ہے۔یاد رہے کہ

فیس بُک پہلے ہی 30 ہزار چھوٹے کاروباری و تجارتی اداروں کےلیے 100 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کرچکا ہے تاکہ یہ ادارے بھی موجودہ عالمی بحران میں اپنے اُن ملازمین کو تنخواہیں ادا کرسکیں جو اس وقت کسی بھی وجہ سے کام پر نہیں آسکتے۔پسندیدہ ہنڈا سی 125 کی قیمت 3000 روپے اضافے

سے 1 لاکھ 39 ہزار500 روپے کی ہوگئی۔ذرائع کے مطابق سی ڈی 70 سی سی موٹر سائیکل 1600 روپے بڑھ کر 84 ہزار500 روپے کی ہوگئی، ی ڈی100 سی سی 3000 بڑھا کر 1 لاکھ17 ہزار500 روپےکی کردی گئی، ہنڈا کمپنی کی جانب سے

موٹرسائیکلوں کی نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا گیا۔شہری عوامی سواری کی قیمتیں بڑھنے پر پریشان ہیں،قیمتوں میں اضافے پر ڈیلرز بھی سر پکڑ کے بیٹھ گئے ہیں جو کورونا وبا کے باعث کاروبار نہ ہونے سے پہلے ہی پریشان ہیں۔یاد رہے کہ

ماہ جنوری میں ہنڈا نے عوامی سواری موٹرسائیکل کی قیمتوں میں دو بار اضافہ کیا تھا، سی ڈی 70 کی قیمت میں 2400 روپے، ہنڈا 125 کی قیمت میں تین ہزار، ہنڈا 125 سیلف سٹارٹ کی قیمت میں 3400 روپیاضافہ کیا گیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.