طلبا کیلئے بڑی خوشخبری ، بغیر امتحانات پاس کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد سرکاری وفاقی تعلیمی اداروں کے پہلی سے آٹھویں کلاس تک کے طالب علموں کو بغیر امتحانات

کے پاس کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔گزشتہ جمعرات کے روز حکومت کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے سائنس پروگرام کے طالب علمتخمینہ امتحان دیں گے۔ ان میں جو طالب علم 55فیصد

نمبر لے گا اسے پاس کردیا جائے گا۔باقی تمام بورڈز دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کے لیےاپنے شیڈول کے مطابق ڈیٹ شیٹ جاری کریں گے۔دوسری طرف وفاقی تعلیمی

اداروں کے لیے گرمیوں کے چھٹیوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے جس کے تحت 18جولائی سے یکم اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس دوران طالب علم سکول نہیں جائیں گے مگر اساتذہ حسب معمول سکول میں حاضر رہا کریں گے۔ اسلام آباد کے نجی سکول 7جون کے بعد سے کھلے ہیں جہاں 50فیصد حاضری کے ساتھ طالب علموں کو پڑھایا جا رہا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *