اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیئے جائیں گے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا اعلان

اسلام آباد )پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ

اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیئے جائیں گے۔یہ بیان انہوں نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے آٹھ گھنٹے طویل اجلاس کے بعد صحافی کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں دیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے

مقبوضہ کشمیر، افغانستان اور قومی سلامتی کی صورتحال پر اراکین اسمبلی کو بریفنگ دی تھی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی۔سیاسی اورپارلیمانی قیادت نے بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا۔ اعلامیے کے مطابق

ارکان کی سفارشات کو سیکیورٹی پالیسی کا اہم حصہ گردانا جائے گا۔شرکا کو بتایا گیا کہ افغان امن عمل میں پاکستان کے ذمہ دارانہ کردار کے باعث مختلف افغان دھڑوں اور متحارب گروپوں کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہوئی، امریکہ اور طالبان میںبامعنی بات چیت کا آغاز ہوا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان کی

سرزمین افغانستان میں جاری تنازعے میں استعمال نہیں ہو رہی۔ اس امید کا اظہار کیا گیا کہ افغانستان کی سرزمین بھی پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ہم اپنی خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کرینگے ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ

میں پھر سے کہتا ہوں جو قوم اپنی عزت نہیں کرتی تو دنیا اس کی عزت نہیں کرتی، مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان، امریکا کو فضائی اڈے دیگا؟ میں ان سے یہ پوچھوں کہ جب ہم نے اتنی خدمات پیش کیں، ہمارے 70 ہزار لوگ مارے گئے، اپنے ملک کے 150 ارب ڈالر کا نقصان کردیا، کیا انہوں نے ہماری تعریف کی؟ہماریفجر کی 2سنتوں کے بعد یہ کلمہ پڑھ

لو ، دنیا دوڑتی ہوئی قدموں میں گرے گی ، کامیابی ہی کامیابی ، انشا اللہ ۔۔۔آج جو وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ۔ اس وظیفے کو کرنے کے بعد انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو کسی وظیفے کی ضرورت نہیں پڑ ے گی ۔ یہ وظیفہ ہمارے پیارے آ قا کریم حضرت محمد ﷺ کی زبانی ہے۔ ان کے لبِ اقدس سے یہ وظیفہ نکلا ہے اور یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ جو بات جو کلمات ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ کی زبان سے نکلی ہو ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.