خوشیاں آگئیں ، بڑا ریلیف مل گیا ، شاندار خبر

خوشیاں آگئیں ، بڑا ریلیف مل گیا ، شاندار خبر

)سعودی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پرائیویٹ کیٹرنگ اداروں کو بڑا ریلیف دے دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں مکہ میونسپلٹی نے عید الاضحی کے دوران پرائیویٹ کیٹرنگ اداروں کو کورونا احتیاطی تدابیر(ایس او پیز) کے تحت قربانیکرنے کی اجازت دی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

عید الاضحی کے موقع پر مقامی شہری اور مقیم غیرملکی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وہ سلاٹر ہاؤس کے علاوہ اب پرائیویٹ کیٹرنگ اداروں میں بھی قربانی کرواسکیں گے۔مکہ میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ عید الاضحی اور اگلے 3 روز کے دوران کیٹرنگ ادارے اور سلاٹر ہاؤس میں قربانی کی زیادہ سے زیادہ

سہولت دی جائے گی، انتظامیہ کو قوائد وضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔ اس ضمن میں خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دی گئی ہیں جو ایس او پیز پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لیے ہنگامی دورہ کریں گی۔پرائیویٹ کیٹرنگ میں جانوروں کا ڈاکٹر ہونا بھی شرط ہے جو

جانوروں کا معائنہ کرے گا، انتظامیہ اداروں کے مؤثر لائسنس بھی چیک کرے گی۔خیال رہے کہ سعودی عرب کے مختلف ریجنوں اور شہروں میں عیدقرباں سے قبل تیاریاں جارہی ہیں۔ تمام ذیلی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ قربان گاہوں کی نگرانی کے لیے

جامع حکمت عمل مرتب کریں۔میں مدد ملے گی۔ذرائع کے مطابق پیرس کلب سے قرضے مؤخرکرنے سے پاکستان کو 1 ارب 10کروڑ ڈالرکا ریلیف ملے گا۔اس سے قبل پاکستان کوپیرس کلب کیقرضوں کی رواں سال جون تادسمبر ادائیگیاں کرنی تھیں،جی 20 ممالک قرضے مؤخر کرنے کی پہلے ہی منظوری دے چکے ہیں۔خیال رہے کہ

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے یہ ادائیگیاں مؤخر کرنے کی سفارش کی تھی جبکہ وزیراعظم عمران خان نے بھی ترقی پذیر ملکوں کے قرض معاف کرنے یا ادائیگیاں مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *