25 ہزار سے زائد نوکریوں کا اعلان

لاہور)پنجاب حکومت کا سڑکوں کی دیکھ بھال اور مرمت

کے لیے 25 ہزار سے زائد بیلدار اور انسپکٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا،فیصل آباد کی شاہراہوں پر مانیٹرنگ کیلئے 400 سے زائد بیلدار اور انسپکٹر بھرتی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت فیصل آباد سمیت صوبہ بھر میں سڑکوں کی نگرانی اور دیکھ بھال کیلئے مانیٹرنگ فورس بنانے جارہی ہے جس سے

ہر سڑک کی الگ سے دیکھ بھال ہو گی،کمیونکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ انسپکٹر اور بیلدار بھرتی کریگا جس کیلئے پنجاب حکومت نے منظوری دے دی ہے ،بیلدار تین کلومیٹر تک کی سڑک پر تعینات ہوگاجہاں وہ سڑک کی دیکھ بھال کرے گا اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے والی سڑک پر متعلقہ انسپکٹر کو آگاہ کرے گا جس پر

محکمہ فوری ایکشن لیتے ہوئے سڑک کی تعمیر کا کام مکمل کرے گا۔حکام کے مطابق سڑکوں کی دیکھ بھال پر سالانہ اربوں روپے کا بجٹ خرچ ہوتا ہے جن کے تحفظ کے لیے فورس بھرتی ہو گی۔جس کے بعد گاڑی کی نئی قیمت 45 لاکھ 59 ہزار روپے کر دی گئی ہے، ہنڈا سوک وی ٹی ایس آر سی

وی ٹی 1800 سی سی کی قیمت میں 1 لاکھ 20 ہزار روپے کمی ہوئی جس کے بعد اس کی نئی قیمت 38 لاکھ 59 ہزار روپے کر دی گئی ہے، جبکہ ہنڈا سوک وی ٹی آئی سی وی ٹی 1 لاکھ 10 ہزار روپے کم ہوکر 37 لاکھ 29 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔اسی طرح ہنڈا بی آر وی ایس سی

وی ٹی آئی کی قیمت 1 لاکھ کمی کے بعد 33 لاکھ 79 ہزار روپے کی ہوگئی ہے۔دوسری جانب اٹلس ہنڈانے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،اٹلس ہنڈانے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں 1400 سے5 ہزار روپے تک

اضافہ کیا، ہنڈا سی ڈی 70 سی سی کی قیمت میں 1400 روپے اضافہ کے بعدہنڈا سی ڈی 70 سی سی85 ہزار900 روپے ہو گئی،سی ڈی ڈریم1400 اضافے کے بعد91ہزار 900 روپے ہو گئی، ہنڈا پرائڈر کی قیمت 2500 اضافے کے بعد نئی قیمت1 لاکھ20 ہزار مقرر کی گئی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.