!معاملہ ہی الٹ دیا!مولانا عزیز الرحمٰن بے قصور

مولانا عزیز الرحمٰن بے قصور؟ فرانزک رپورٹ نے معاملہ ہی الٹ دیالاہو)مولانا عزیز الرحمٰن بے قصور؟

فرانزک رپورٹ نے معاملہ ہی الٹ دیا… مفتی عزیز الرحمان ب-د -ف -ع-ل-ی کیس میں فرانزک رپورٹسامنے آگئی ہے۔فرانزک رپورٹ کے مطابق مفتی عزیز الرحمان کے نمونے مقدمہ مدعی سے میچ نہیں ہوئے۔مفتی عزیز الرحمان اور مقدمہ مدعی کے فرانزک
ٹیسٹ چند روز

قبل لیے گئے تھے۔مفتی عزیز الرحمان کے خلاف ز-ی-ا-د-ت-ی اور دیگر دفعات کے تحت لاہور پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔مفتی عزیزالرحمان جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ان دنوں جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل میں قید ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ مفتی عزیز الرحمٰن کو میانوالی جبکہ ان کے تینوں بیٹوں کو

لاہور کے مختلفعلاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ ہ مفتی عزیز الرحمٰن، ان کے تین بیٹوں اور دو نامعلوم افراد کے خلاف 17 جون، 2021 کو ایک مدرسہ طالب علم نے تھانہ شمالی چھاؤنی لاہور میں ایف آئی آر درج کروائی تھی، جس کے بعد مفتی عزیز الرحمٰن میانوالی فرار ہو گئے تھے۔ آئی جی پنجاب انعام غنی نے

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ان کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ طالب علم کے جنسی استحصال کی ویڈیو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔اس بار آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھ دی ہیں، لیکن کورونا کی وجہ سے کافی چیزیں واپس آئی ہیں ، بجلی اور گیس کے ٹیرف میں اضافہ ہوا، جس سے غربت

بڑھی ، عمران خان کو داد دیتا ہوں اس نے کنسٹرکشن انڈسٹری اور زراعت کی سرگرمیوں کو جاری رکھا ، آئی ٹیسیکٹر میں گروتھ کی کافی گنجائش ہے، صنعت کو فروغ دیں گے اورآئی ٹی اور سافٹ ویئر کو

صنعت کا درجہ دیں گے ، ٹیکس جو دے رہا ہے، ہم اس کے پیچھے لگے رہتے ہیں، ہم ٹیکس کو بڑھاتے نہیں ہیں، سیلز ٹیکس میں ٹیکنالوجی استعمال نہیں کررہے، اب ہم ٹیکس نیٹ کو بڑھائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *