موجاں ہی موجاں ۔۔ اہم عرب ملک نے ویزہ کی شرط ختم کردی، 103ممالک کے شہری بغیر ویزہ اس ملک جا سکتا ہے؟ شاندار خوشخبری

سلطنت عمان کا 103 ممالک کو 10 دن کی مفت ویزا انٹری دینے کا اعلان، فری سیاحتی

ویزا پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کی وجہ سے عمان ویزے پر لگائی گئی پابندی کو ختم کرنے کے لئے سلطنت عمان نے 103 ممالک کیلئے مشروط انٹری

فری سیاحتی ویزا پروگرام کاآغاز کردیا ہے، اس پروگرام کے زریعے عمان کا سفر اختیار کرنے والوں کو سیاحتی ویزے آسانی سے مل سکیں گے، تاہم اس مشروط ویزے کیلئے سیاحوں کو صرف 10 دن عمان میں قیام کرنے کی اجازت ہوگی۔ عائد کردہ شرائط کے مطابق عمان کا

رُخ کرنے والے سیاحوں کو پیشگی ہوٹل بکنگ اور واپسی کی کنفرم بکنگ پیش کرنا لازم ہوگی۔ جن ممالک کو فری ویزا انٹری کی سہولت دی گئی ہے ان میں کولمبیا، وینزویلا، اکواڈور، یورپی یونین، برازیل، چلی، ارجنٹائن سمیت

کئی ممالک شامل ہیں، جبکہ پاکستان کا نام ان ممالک کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ دوسری جانب اٹلی کو 1982ءکا فٹ بال ورلڈکپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرنے والے کھلاڑی پاؤلو روسی 64 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاؤلو

روسی سپین میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں بہترین کھلاڑی کے طور پر ابھر کر سامنے آئے اور انہوں نے اپنی ٹیم کو جتوا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول سکور کرنے کے علاوہ بہترین کھلاڑی کا اعزاز بھی حاصل کیا۔ اٹلی کے میڈیا کے مطابق طویل عرصے سے بیماری میں مبتلا

پاؤلو روسی کی موت کا اعلان جمعرات کے روز کیا گیا۔ پاؤلو روسی کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر اٹلی کے فٹ بال ہیرو کی اپنے ساتھ یادگار تصویر پوسٹ کی اور لکھاہمیشہ لیکن

انہوں نے اپنے شوہر کی موت کی وجہ نہیں بتائی۔ پاؤلو روسی نے اٹلی کی جانب سے کھیلتے ہوئے 48 میچوں میں 20 گول سکور کئے جبکہ ویسینزا، پیروگیا، جووینٹس، میلان

اور ویرونا کی جانب سے کھیلتے ہوئے انہوں نے 100 گول سکور کئے۔ 1982ءکے فٹ بال ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی پر پاؤلو روسی کو بیلن ڈی اور کے ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.