انتہائی افسوسناک خبر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

فلپائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،85افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ،امدادی کارروائیاں

شروع کردی گئیں۔غیر ملکی خبرایجنسی ے مطابق فلپانئ کا فوجی طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 85افراد ہلاک

ہوگئے ۔حادثے کیاطلاعات ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور طیارے کے ملبے سے جھلسی ہوئی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں ۔فلپائن فوج کے سربراہنے طیارے کو

پیش آنیوالے حادثے کی تصدیق کردی گئی ۔فلپائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،85افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی

ے مطابق فلپانئ کا فوجی طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 85افراد ہلاک ہوگئے ۔حادثے کی اطلاعات ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے

وقوعہ پر پہنچ گئیں اور طیارے کے ملبے سے جھلسی ہوئی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں ۔فلپائن فوج کے سربراہ نے طیارے کو پیش آنیوالے حادثے کی تصدیق کردی گئی ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.