متحدہ عرب امارات سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا… وفاقی حکومت نے بیرون

ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپسلانے کیلئے کل سے 18 پروازیں چلانے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کے

مطابق وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے ۔ اس ضمن میں 18 پروازوں کے ذریعے

کل سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ کل سے متحدہ عرب امارات سے فلائٹ آپریشن

شروع ہوگا۔ بیرون ملک پھنسے تمام پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا۔ جو غیر ملکی ایئر لائنز اوور بکنگ کریں گی ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *