بریکنگ نیوز!! کتنے سرکاری ملازمین کو فارغ کر دیا گیا ؟ اپنا نام لست میں چیک کر لیں کہیں آپ کی نوکری بھی تو نہیں گئی؟

پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے۔پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے

میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے ہیں، اور ملازمین کوبذریعہ ڈاک لیٹرزبھیجے جارہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ

نے جون 2020 میں اسٹیل ملز کے کُل 9350 ملازمین فارغ کرنے کی منظوری دی تھی، پہلےمرحلے میں 4544 اور دوسرے مرحلے میں 509 ملازم فارغ کئے گئے، اب مل کے 4127 ملازمین باقی رہ گئے ہیں، انہیں بھی مختلف

مرحلوں میں فارغ کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ اسٹیل ملزکی پیداوار2015 سے بند ہے، اور30 جون 2020 تک اسٹیل ملزکاخسارہ 212 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ پاکستان اسٹیل ملز

سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے۔پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے گئے ہیں، اور ملازمین کوبذریعہ ڈاک لیٹرزبھیجے جارہے ہیں۔ذرائع

نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے جون 2020 میں اسٹیل ملز کے کُل 9350 ملازمین فارغ کرنے کی منظوری دی تھی، پہلے مرحلے میں 4544 اور دوسرے مرحلے میں 509 ملازم فارغ کئے گئے، اب مل کے 4127 ملازمین باقی رہ گئے ہیں، انہیں بھی مختلف مرحلوں میں فارغ

کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ اسٹیل ملزکی پیداوار2015 سے بند ہے، اور30 جون 2020 تک اسٹیل ملزکاخسارہ 212 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.