انا للہ وانا الیہ راجعون! عابد شیر علی کے گھر صف ماتم بچھ گئی

اسلام‌آباد) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی

اہلیہ انتقال کر گئیں ، عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی خبر شیئر کی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر عابد شیر علی نے لکھا ہے کہ میری اہلیہ انتقال کر گئی ہیں۔،عابد شیر علی کی اہلیہ کو دل کادورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کیاگیا تاہم

دورہ جان لیوا ثابت ہوا اور وہ انتقال کر گئیں، وہ کافی عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ واضح رہے کہ عابد شیر علی سابق دور میں پانی و بجلی کے وزیر رہ چکے ہیں۔ عابد شیر علی کی اہلیہ کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔ہے کہ ملتان تا سکھر ایم 5 موٹروے پر انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم

فعال کرنے کے بعد اس شاہراہ پر سفر کرنے والوں کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال ہونے سے کسی بھی گاڑی کی اوور اسپیڈنگ یا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیمرے کی آنکھ محفوظ کر لے گی۔ پورے موٹروے کے اہم مقامات پر جدید کیمرے لگائے گئے ہیں، جو خود کار نظام کے تحت ٹریفک کو

مانیٹر کریں گے۔ ایم 5 موٹروے پر سفر کرنے والی کوئی بھی گاڑی اگر کسی بھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتی ہے، تو اس گاڑی کیخلاف کود کار نظام کے تحت ٹریفک چالان کاٹ لیا جائے گا۔ ملتان تا سکھر ایم 5 موٹروے پر انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کرنے کے بعد اس شاہراہ پر سفر کرنے والوں کو

خبردار کر دیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال ہونے سے کسی بھی گاڑی کی اوور اسپیڈنگ یا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیمرے کی آنکھ محفوظ کر لے گی۔ پورے موٹروے کے اہم مقامات پر جدید کیمرے لگائے گئے ہیں، جو خود کار نظام کے تحت ٹریفک کو مانیٹر کریں گے۔ مزید خبروں

تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.