امتحانات ختم، تیاریاں دھری کی دھری رہ گئی، حکومت کا بڑا فیصلہ،طلبہ کے لیے بڑی خبر

امتحانات ختم، تیاریاں دھری کی دھری رہ گئی، حکومت کا بڑا فیصلہ،طلبہ کے لیے بڑی خبر

محکمۂ تعلیم پنجاب نے پانچویں کے بعد اب آٹھویں کلاس کے بورڈ امتحانات ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ صوبائی وزیرتعلیم مراد راس نے پنجاباسمبلی میں ہونے والے اجلاس کے دوران بتایا کہ پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحان ختم کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے صوبے میںتعلیم کی صورت حال کے حوالے سے

بھی ایوان کو آگاہ کیا اور بتایا کہ حکومت نے تعلیم گھر کھولے، ایک لاکھ بیس ہزار اساتذہ کو رجسٹرڈ کیا جبکہ اسدوران 1 ہزار 200 اسکول اپ گریڈ کیا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ صوبے کے مزید 7 ہزار اسکولوں کو اپ گریڈ کرنے جارہے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے دو ہزار اسکولز میں کلاس روم بنائے، 400 سو ای لائبرییز ہم نے

بنائیں، پانچ سال بعد جب ہم چھوڑ کر جائیں گئے سارا سسٹم موبائل فونز پرہوگا۔بھی طلب کیے۔ دفتری چیک لگنے سے ہی کورونا ویکسی نیشن کا ٹارگٹ پورا کیا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیراسد عمرنے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں مل گئی ہیں، یہ ویکسین خاص طور

ان افراد کے لئے ہیں جو بیرون سفرکرتے ہیں یا زیرتعلیم ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ امریکا کی کوویڈ سے متعلق یہ ترقی پسندانہ پالیسی قابل تعریف ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے امریکاکی جانب سےموڈرناویکسین ملنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ویکسین کی آمدپاک امریکاتعلقات

کامظہرہے۔امریکی وزیرخارجہ نے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کو25لاکھ موڈرناویکسین کی فراہمی کی گئی ویکسین کی فراہمی دونوں ملکوں میں پائیداردوستی،تعاون کی عکاس ہیں ،ہم کورونا وبا کو

دنیا بھر سے ختم کرنے میں سنجیدہ ہیں۔امریکی وزیرخارجہ کے بیان پر ڈاکٹرفیصل سلطان نے ردعمل دیتے ہوئے امریکاکی جانب سے موڈرنا ویکسین ملنے کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ امریکی ویکسین کی آمدپاک امریکاتعلقات کامظہرہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.