گرمی سے ستائے عوام کے لیے خوشی کی خبر کتنے دن تک بارشوں کے پیشین گوئی کر دی

گرمی سے ستائے عوام کے لیے خوشی کی خبر کتنے دن تک بارشوں کے پیشین گوئی )

آج اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بعد دوپہر بالائی/وسطی پنجاب ، خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان ،بالائی سندھ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ فائن ہیلتھ (ویدر اپڈیٹ) ملک کے بیشترعلاقوں میں

موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی پنجاب ، بالائیخیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان ، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پربارش کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم شمال مشرقی بلوچستان، جنوبی پنجاب، بالائیخیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور

گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ فائن ہیلتھ (ویدر اپڈیٹ)ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر):بلوچستان: کوہلو 30 ، بارکھان ، زیارت 07 ، لورالائی 06 ، ڈی جی خان (فورٹ منرو 10، سٹی 08) ، گلگت بلتستان: بونجی ، ہنزہ ، بگروٹ 03 ، استور01 اور

خیبر پختونخواہ: بالاکوٹ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہروزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی،دادو47، شہید بینظیر آباد ،دالبندین44اورنوکنڈی میں 43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ

کیا گیا۔فائن ہیلتھ (ویدر اپڈیٹ) اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام /رات کے اوقات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *