امریکی ڈالر بےقابو ہو گیا، قدر میں اتنا اضافہ کہ پاکستانیوں کے ہوش ہی اڑجائیں گے

کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ

میں بہتری کا رجحان دیکھنے میں آرہاہے ۔تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں

12 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 158روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسر ی جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار شروع ہونے کے بعد اضافہ دیکھنے میں آیاہے جس

پرکاروباری افراد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ۔ سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا تبادلہ شروع ہو تو 100 انڈیکس 47 ہزار

429 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر کے بعد 218 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 47 ہزار 647 پوائنٹس پر

پہنچ گیا ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.