چینی کتنی سستی ہو گئی ہے اور کتنے کلو ملے گی

چینی کتنی سستی ہو گئی ہے اور کتنے کلو ملے گی مصر سے 25 ہزار میٹرک ٹن

چینی کی پاکستان آمد کے بعد ملک بھر میں چینی کی قیمت میں کمی کا امکان پیدا ہوگیا۔وزرات صنعت و پیداوار کے حکام نے بتایا ہے کہ سرکاری سطح پر مصر سے درآمد کی جانےوالی چینی پا

کستان پہنچ چکی ہے، ٹریڈنگ کارپوریشن آفپاکستان کی طرف سے درآمد کی جانے والی چینی لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ چکا ہے اور چینی اتارنے کا عمل جاری ہے۔ گا درآمدی

چینی پنجاب اوریوٹیلیٹی اسٹورز کو فراہم کی جائے چینی گی، 25 ہزار میٹرک ٹن میں سے 5 ہزار میٹرک ٹن چینی یوٹیلیٹی اسٹورز اور 20 ہزار پنجاب کو دی جائے گی تاہم یوٹیلیٹی اسٹورز کو درآمدی چینی کا کوٹا

بڑھا کر 50 ہزار میڑک ٹن تک کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔حکام نے بتایا کہ درآمدی چینی کی پورٹ قاسم تک فی کلو لاگت 72 روپے فی کلو ہے، ٹرانسپورٹ چارجز اور

ریٹیلرز منافع کے بعد اوپن مارکیٹ میںچینی چینی 80 روپے فروخت کی جاسکے گی، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے برقرار رہے گی۔وزارت صنعت و تجارت کے مطابق مجموعی درآمدی چینی کی پورٹ

پر اوسط قیمت 75 روپے آئے گی، اوپن مارکیٹ میں مجموعی درآمدی چینی کی اوسط قیمت 80 سے 83 روپے آئیگی، پنجاب درآمدی چینی کی فروخت کی مانیٹرنگ کرے گا۔شارٹ کر دیا گیا۔نصابی کتب کو 45 فیصد تچینی ک شارٹ کیا گیا۔ٹیکسٹ بک بورڈ نے 14 اختیاری

مضامین کو شارٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ طلبا کا کہنا ہے کہ منظور شدہ شارٹ کورسز کی تیاری 12 دن میں کیسے کریں ؟ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا موقف ہے کہ تعلیمی بورڈ کی جانب سے تاخیر سے نصاب

دیا گیا ۔کورونا کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہونے کے باعث نصاب کو شارٹ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ کورونا کی وجہ سے جہاں دیگر شعبہ جانت متاثر ہو تھے

وہیں تعلیمی سرگرمیاں بھی کافی عرصے تک معطل رہیں جس کے باعث طلباء کا ہی حرج نہیں ہوا بلکہ تعلیمی شعبوں سے منسلک پرائیویٹ ادارے بھی شدید متاثر ہوئے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *