آزاد کشمیر الیکشن 2021،وزیراعظم عمران خان نے بھی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان 12 جولائی کو میرپور، 18 جولائی

کو باغ اور 23 جولائی کو مظفرآباد میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔ وفاقیوزیر علی امین گنڈاپور اور صدر تحریک انصاف

آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے وزیراعظم کو آزاد کشمیر میں انتخابی مہم پر بریف کیا۔ملاقات میں فیصلہ کیا گیا

کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی امیدواروں کی انتخابی مہم چلائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان 12

جولائی کو میرپور، 18 جولائی کو باغ اور 23 جولائی کو مظفرآباد میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.