خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات سے متعلق اعلان کر دیا گیا

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے طلبہ کو خبردار کیا ہے کہ

خیبر پختونخوا میں میٹرک امتحانات ہر حال میں 10سے شروع ہوں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ کچھ طلبہ

امتحان ملتوی کرنے کیلئے سراپا احتجاج ہیں لیکن طلبہ سن لیں امتحانات ہر حال میں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ حالات ابھی بہت بہتر ہے، اس لیے ابھی تیاری لازمی ہے، امتحا

ن کو کافی محدود کردیا گیا ہے اور چند مخصوص مضامین ہی میں امتحان لیا جارہا ہے۔شہرام ترکئی کا کہنا تھاکہ

12 جولائی سے دوبارہ آٹھویں جماعت تک تعلیمی سلسلہ شروع کیا جائے گا جبکہ خیبرپختونخوا میں سکولوں میں سیکنڈشفٹ بھی شروع کررہے ہیں۔ جولائی

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *