میٹرک امتحان میں کون کون سے سوالات آنے ہیں ۔۔؟

میٹرک امتحان میں کون کون سے سوالات آنے ہیں ۔۔؟ پرچہ پہلے ہی آؤٹ۔۔۔ انتظامیہ بے بس،طلبا بڑی خبر میٹرک امتحان

میں کون کونسے سوالات آنے ہیں ۔۔؟ پرچہ پہلے ہی آؤٹ۔۔۔ انتظامیہ بے بس،طلبا بڑی خبر کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میںبورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشنکے تحت جاری میٹرک

سائنس گروپ کے امتحانات کا دوسرا پرچہ بھی آؤٹ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے30 منٹ پہلے 9 بجے آؤٹ ہوا، جبکہ پرچہ شروع ہونے کا

وقت 9 بج کر 30 منٹ تھا۔اس سے قبل امتحانات کے پہلے روز بھی شدید بندنظمی رکھنے میں آئی تھی اور بیشتر امتحانی مراکز پرچے کا وقت شروع ہوجانے کے کئی

گھنٹے گزر جانے کے بعد تک بورڈ کی جانب سے پرچہ ملنے سے محروم رہے۔دوسری جانب کچھ علاقوں میں امتحانی پرچہ مقررہ وقت کے 4 منٹ بعد ہی فوٹو کاپی کی دکانوں پر دستیاب تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *