گرمی کی چھٹی۔۔۔ بادل آج کھل کر برسیں گے۔۔ کہاں کہاں بارش ہونےوالی ہے؟پاکستانیوں کےلیےبڑی خوشخبری

گرمی کی چھٹی۔۔۔بادل آج کھل کر برسیں گے۔۔ کہاں کہاں بارش ہونےوالی ہے؟پاکستانیوں کی بڑی خوشخبری

اسلام آباد) ملککے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چندمقامات پر بارش کا امکان ہے۔ ملک کے

بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میںآندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر

بارش کا امکان ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور خضدارمیں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): پنجاب: لاہور (ایئرپورٹ) 18، خیبر پختونخوا: دیر21، قلات، کالام 02، گلگت بلتستان: گو پس،

بگروٹ 04، بابو سر 01،بلوچستان: خضدارمیں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی47، دادو45 جیکب آبا د، نوکنڈی ، دالبندین، بھکر، جو ہر آباد، او کاڑہ اور سر گو د ھا میں 44ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ملک دیگر علاقوں میں

موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): پنجاب : مری 25، گجرات 20، سیالکوٹ (سٹی 18، ائیر پورٹ 08)، نارووال 14،اسلام آباد(گولڑہ 12، بوکرہ 11، زیروپوائنٹ 08، سید پور06)، جوہر آباد08، جھنگ 07، راولپنڈی (شمس آباد 04)، کشمیر: مظفرآباد(ائیر پورٹ 22، سٹی 15)، راولاکوٹ 13 ،

کوٹلی11، گڑھی دوپٹہ 07، بلوچستان :کوہلو 15، بارکھان 11،خیبر پختونخوا: کاکول 05، بالاکوٹ 01، گلگت بلتستان: بگروٹ ، بونجی03 ، ہنزہ ، اسکردو02 اور بابوسرمیں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی،دادو47، شہید بینظیرآباد ،دالبندین44اورنوکنڈی میں 43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *