بریکنگ نیوز: وزیراعظم عمران خان کا بڑا تحفہ۔۔۔!!!چینی فی کلو کتنے روپے سستی ہو گئی ؟ قوم کے لیے بڑی خوشخبری

)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر مداخلت کی وجہ سے چینی کی قیمت میں

20 روپے فی کلو کمی واقع ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ میں دعوی کیا ہے کہ کہ حکومت کی موثر مداخلت کی وجہسے ، چینی کی قیمت میں پچھلے 20دنوں میں 20 روپے فی کلو کمی واقع ہوئی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ

کنٹرول نرخوں پر درآمد چینی کی تقسیم اور کرشنگ سیزن کا بروقت آغاز بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے صوبوں سے مطالبہ کیا ہے کہ کسانوں کو مناسب اور گنے کی قیمت کی بروقت ادائیگی یقینی بنائی جائے۔ پاکستانیوں کی اکثریت وزیراعظم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ، 96 فیصد مہنگائی سے

پریشان ، تازہ سروے دیکھ کر حکومت کے بھی ہوش اڑ جائیں گے ۔ خیال رہے کہ ملک میں شوگر بحران کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ ہو گیا تھا جس پر وزیراعظم نے نوٹس بھی لیا تھا اور انہوں نے اب دعوی کیا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں

پچھلے 20دنوں میں 20 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے اور کسانوں کو بروقت گنے کی قیمت کی ادئیگی بروقت یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے

ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہطلبہ کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے نئی ایپلیکیشن اور ای پورٹل کا اجراء کیا، وفاقی وزیر تعلیم نے برابری کے سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لئے

ای پورٹل اور ایک موبائل ایپلیکیشن کا آغاز کیا،اس حوالے سے (آئی بی سی سی) نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کیا، ٹویٹ میں بتایا کہ وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے آج ای پورٹل اور ایک موبائل ایپلیکیشن کا آغاز کیا، اس ایپلیکیشن سے بیرون ممالک مقیم طلبہ مستفید ہوسکیں گے۔لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

اس سے قبل طلبا کو چیئر مین کی بین بورڈ کمیٹی (آئی بی سی سی) میں درخواست دینے اور برابری کے سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لئے لمبی قطار میں انتظار کرنے کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا، ای پورٹل اور ایپ کا

آغاز طویل عمل کو آسان بنائے گا۔ اب ایک طالب علم برابری کے سرٹیفکیٹ کے اجراء کے لئے آن لائن درخواست دے سکتا ہے اور اسے کہیں جانا نہیں پڑے گا ، ادائیگی بھی آن لائن کی جائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *