مفتی عبدالعزیز کے کیس اصل حقیقت سامنے آگئی

مفتی عبدالعزیز کے کیس اصل حقیقت سامنے ! مفتی عزیز الرحمان کیس، لیک ہونے والی ویڈیوز کے حوالے سے فرانزک رپورٹ  آگئی، تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیامفتی عزیز الرحمان کیس میں سامنے آنے والی ویڈیو ز کی فرانزک رپورٹ نے ویڈیوز کو اصلی  ثابت کردیا۔فرانزک رپورٹس کے مطابق ویڈیوز میں کسی قسم کیتبدیلی نا کی گئی ہے۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کے مطابق طالب علم سے بدفعلی کی آڈیو ویڈیو فرانزک تجزیے کے لیے جمع کروائی گئی تھیں۔رپورٹ میں ویڈیو کے ساتھ کسی قسم کی ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی۔ویڈیو میں موجود طالب علم صابر شاہ اور ملزم عزیز الرحمندیکھے جاسکتے تھے۔ویڈیو میں موجود اشخاص کے شخصی خدوخال طالب علم صابر اور ملزم عزیز الرحمن سے مطابقت رکھتے ہیں۔وقوعہ کافی پرانا ہونے کی وجہ سے ڈی این اے تجزیہ نہ ہو سکا۔بدفعلی جیسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔واضح رہے کہ اسے قبل ڈی این اے کی فرانزک رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں نمونے میچ نہیں ہوئے تھے۔بہت لعن طعن کی گئی لیکن میں نے یہ سوچ کر خاموشی اختیار کئے رکھی کہ ایک دن میں بدلہ ضرور لوں گی اور انہیں دنیا کے سامنے ذلیل و رسوا کرکے رہوں گی۔حریم شاہ نے یہ بھی کہا کہ میں نے کچھ عرصے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا بند کردیں تھیں اور باکو چلے گئی تھی تاہم اس دوران مفتی قوی نے مبشر لقمان کے شو میں شرکت کی اور میری نئی ویڈیو نہ آنے کی وجہ یہبتائی کہ انہوں نے مجھ سے نکاح کر رکھا ہے اور جب میزبان مزید کچھ پوچھا تو اس پر مفتی صاحب ہنستے رہے۔ٹک ٹاکر نے مفتی قوی کے حوالے سے حیران کن انکشاف یہ بھی کیا کہ شو سے قبل اپنی ٹیم کے ہمراہ مفتی قوی کو ایک ریسٹورنٹ بھی لے کر گئی جہاں انہوں نے میرے ساتھ نا مناسب حرکت بھی کی لیکن اس وقت بھی میں نے خود پر قابو رکھا اور سوچا کہ اگر ابھی میں نے اپنا ردِعمل دیا تو تمام معاملات بگڑ جائیں گے اور جہاں تک تھ، پر م والی ویڈیو کی بات ہے تو میں نے اب تک مفتی قوی کو صرف تھ، پڑ ہی نہیں بلکہ جوتے بھی م ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.