سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر آگئی ، تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد ) وفاقی حکومت کی جانب سے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔نجی ٹی ویکے مطابق سرکاری ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ 12 جولائی تک کم ازکم ایکڈوزکاسرٹیفکیٹ ادارے میں

جمع لازمی کرائیں۔ جوملازمین مقررہ تاریخ تک سرٹیفکیٹ جمع نہ کرواسکے ان کی تنخواہوں کی بندش ہوگی۔دوسری جانب سےراولپنڈی میں کورونا کی نئی ’قسم ڈیلٹاویرینٹ کے ‘20 کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈیلٹا کے کیسز رپورٹ ہونا تشویشنا ک ہے، کورونا وائرس

کی نئی قسم خطر ناک ثابت ہو سکتی ہے۔  وفاقی حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے حوالے سے ہدایات

جاری کر دی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ 12 جولائی تک کم ازکم ایک ڈوزکاسرٹیفکیٹ ادارے میں جمع لازمی کرائیں۔ جوملازمین مقررہ تاریخ تک سرٹیفکیٹ جمع نہ کرواسکے ان کی تنخواہوں کی بندش ہوگی۔دوسری جانب سے راولپنڈی میں کورونا کی نئی ’قسم ڈیلٹاویرینٹ کے ‘20 کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق

ڈیلٹا کے کیسز رپورٹ ہونا تشویشنا ک ہے، کورونا وائرس کی نئی قسم خطر ناک ثابت ہو سکتی ہے۔گریڈ 1 سے 19 کے سرکاری افسران و ملازمین کو جولائی کی تنخواہ 60 فیصد اضافی ملے گی، 10 فیصد اضافی تنخواہ کیساتھ 50 فیصد جون اور جولائی کا سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پنجاب حکومت نے

لاہور سمیت پنجاب بھر کے 7 لاکھ سے زائد گریڈ 1 سے 19 کے ملازمین و افسران کو سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، تاہم سپیشل الاؤنس 10 محکموں کے افسران و ملازمین کو نہیں ملے گا جن میں

پولیس، عدلیہ، ڈاکٹر، انجینئرز سمیت سول سیکرٹریٹ کے ملازمین شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ جولائی کی تنخواہ کیساتھ 25 فیصد سپیشل الاؤنس اور جون کے مہینے کا 25 فیصد سپیشل الاؤنس ملے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.