گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن و ٹرانسفر فیسوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

لاہور گاڑیوں وموٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن وٹرانسفرمزید مہنگی

ہوگئی،گاڑیوں کی رجسٹریشن وٹرانسفر پر120کی ایک اور فیس ادا کرنا پڑےگی،محکمہ ایکسائز اورنادرا میں بائیو میٹرک تصدیق کے ساتھ گاڑیوں کی رجسٹریشن

وٹرانسفر کے لئے معاملات طے پا گئے۔تفصیلات کے مطابق گاڑیوں کیرجسٹریشن اورٹرانسفرمزیدمہنگی ہونے جارہی ہے،گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹرانسفر کے لئیایک

اورفیس مقررکرنے پراتفاق ہوگیا ہے اورہرٹرانزیکشنپرمزید120روپے اداکرناہوں گے،بائیومیٹرک سسٹم کے اغازکیلئے نادرا کی جانب سے بھجوائی گئی 120کی فیس پرایکسائز حکام نے درخواست کی تھی کہ کم مقررکی

جائے کیونکہ سالانہ لاکھوں کی تعداد میں ٹرانسفراور رجسٹریشن ہوتی ہے لیکن نادرااپنی پرمنوانے میں کامیاب ہوگیا ہے اوردونوں محکموں نے مقررنیکاحتمی

فیصلہ کرلیا ہے۔متوقع طورپر14اگست سے پنجاب بھرمیں بائیومیٹرک تصدیق کاعمل شروع ہوگاجسکاگزشتہ روزسیکریٹری ایکسائزکی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے،محکمہ ایکسائز نے قوانین میں ترامیم

کے لئیسمری حکومت کوبھجوادی ہے،سہولت مراکز اورایکسائز دفاترسے شہری بائیومیٹرک کراسکیں گے۔ایکسایز حکام کا کہنا ہے کہ بائیومیٹرک کیے بعدہی گاڑیوں کی

رجسٹریشن اورٹرانسفرممکن ہوسکےگی جس سے ایک توجعلی ٹرانسفررکے گی جبکہ دوسری قانونی پیچیدگیاں کم ہوں گی۔واضح رہے کہ قبل ازیں حکومت نے بجٹ میں محکمہ ایکسائزکیموٹرٹیکسز اور پراپرٹی ٹیکس

کے حوالے سے مختلف ردبدل کیا تھاجس کے لیے سسٹم اپ گریڈ کیا گیا،موٹر سائیکلوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ کرتے ہوئے 70سی سی موٹرسائیکل کاایک ہزار، سوسی سی کاپندرہ سو،ون ٹو فائیو سی سی موٹرسائیکل کا دوہزار،ڈیڑھ سوسے پچیس سو جبکہ اس بڑی

موٹرسائیکلوں کی بنیادی قیمت کا 2فیصد وصول کیا جائے گا۔الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں 50فیصداورٹوکن ٹیکس میں 75فیصد کمی کی گئی،کلو واٹ اورہارس پاور کوسی سی میں تبدیل کروانے کے لئے انرجی ڈیپارٹمنٹ کو کیسز بھجوائے جائیں گے،پراپرٹی ٹیکس دواقساط میں جمع کروانیکا قانون بھی منظور کیاگیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *