قندھار میں طالبان نے بھارتی قونصل خانے پر قبضہ کرلیا

کراچی افغانستان کے شہر قندھار میں بھارتی قونصل خانے پر طالبان نےقبضہ کر

لیا۔طالبان کی طرف سے قندھار میں بھارتی قونصل خانےپر قبضے کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے۔ویڈیو میں طالبان

کو قندھار میں بھارتی قونصل خانے کے مختلف حصوں میں جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔واضحرہے کہ افغانستان کے

دوسرے بڑے شہر قندھار میں قائم بھارتی قونصل خانہ بند کر دیا گیا ہے اور عملے کو بھی واپس بلا لیا گیا ہے۔ترجمان

بھارتی وزارتخارجہ ارندام باغچی کا کہنا ہے کہ عملے کی واپسی حالات کے بہتر ہونے تک ایک وقتی اقدام ہے تاہم قندھار قونصل خانے کا مقامی عملہ کام کرتا رہےگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *