کورونا وائرس کی چوتھی لہر، تعلیمی اداروں کو سیل کر دیا گیا

اسلام آباد کورونا وائرس کی ممکنہ چوتھی لہر کے پیش نظر اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد کے دو تعلیمی

ادارے سیل کر دئیے ہیں،تفصیلات کے مطابق ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ حمزہ شفقات نے اسلام آباد ماڈل سکول فار بوائز ایف ایٹ تھری اور پی ڈبلیو ڈی میں قائم کپس

اکیڈمی کو تا حکم ثانیسیل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق سب ڈویژنل مجسٹریٹ رو ول اور سب ڈویژنل مجسٹریٹ انڈسٹریل ایریا

کو ہدایت کی گئیہے کہ وہ اس نوٹی فکیشن پر عملدر آمد یقینی بنائیں اور مقامی پولیس کے ساتھ تعا ون کرتے

ہوئے دونوں تعلیمی اداروں کو کو ورنا وائرس کے پھیلا ئو کو روکنے کے لئے عوام الناس کی آمد و رفت کو ختم

کیا جائے تاکہ کورونا چوتھی لہرکے مزید پھیلائو کو روکا جا سکے۔کورونا وائرس کی ممکنہ چوتھی لہر کے پیش نظر اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد کے دو تعلیمی ادارے سیل کر دئیے ہیں.

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *