عیدالاضحی کے موقع پر گیارہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

ریاض ) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے سرکاری اور

پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کے لیے عید الاضحی کیتعطیلات کا اعلان کیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری ورکرز کو عید کی 11 چھٹیاں ملیں گی جبکہ نجی شعبے کے ملازمین 4تعطیلات سے مستفید ہوسکیں گے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی عید تعطیلات کا آغاز بدھ 14جولائی 4 ذی الحجہ 1442ھ ڈیوٹیمکمل کرکے

ہوگا جبکہ تعطیلات کا آخری دن اتوار 25 جولائی 15 ذی الحجہ 1442ھ ہوگا۔سرکاری ادارے پیر 26 جولائی 16 ذی الحجہ 1442ھ کو دوبارہ کھلیں گے۔اسی طرح عید الاضحیٰ پر پرائیویٹ سیکٹر اور بغیر منافع والے اداروں میں عید الاضحی کی تعطیلات 18 جولائی 8 ذی الحجہ 1442ھ کو

اتوار کی ڈیوٹی کے بعد شروع ہوگی۔مذکورہ بالا سیکٹر کے ملازمین کی چھٹیاں 4 دن کی مقرر کی گئی ہیں۔میں مدد دے ،پاکستان سے ہمیں بڑی امیدیں ہیں ، ہم نے پاکستان کے امن عمل کی حمایت میں پہلے ہی کئے اقدامات کی تعریف کی ہے ، ہماری

گفتگو میں دو چیزیں بہت اہم ہیں افغانستان پاکستان کے ساتھ مستحکم باہمی تعلقات کا خواہاں ہے ، ہماری پاکستان سے توقع ہے کہ وہ طالبان کے ظالمانہ مہم ، سپلائی و سپورٹ روکنے میں ہماری مدد کرے ، ہم امید کر رہے ہیں کہ

ان امور پر ٹھوس پیشرفت ہو گی ۔ایک سوال کہ کیا آپ نہیں سمجھتے کہ امریکہ نے آپ کو دھوکہ دیا ہے کے جواب میں افغان وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ نے طالبان کےساتھ نیک نیتی سے امن معاہدہ کیا، ہم نے انہیں کہا کہ وہ دوحہ امن معاہدے پر عمل کریں ، ہم نے غیر ملکی افواج کے انخلاءاور قیدیوں کے حوالے سے اپنا کام کیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.