حکومت کابڑا فیصلہ۔۔۔کب سے مکمل لاک ڈاؤن ہونے والا ہے ؟وفاقی وزیر اسد عمر نے خبردار کر دیا

وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ

کورونا وائرس کی وجہ سے عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں۔وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے نیشنل یوتھ کونسل کے ممبرز کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم عید پرپابندیاں نہیں لگانا چاہتے اور نہ ہی

ملک گیر لاک ڈاؤن کی طرف جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔ ملک میں بڑھتے کیسز پر آج وزیر اعظم عمران خان کو بریفنگ دیں گے۔اسد عمر نے کہا کہ

میرٹ کا خیال رکھنا تحریک انصاف کا بینادی اصول ہے اور یوتھ کونسل میں وفاقی اکائیوں کو نمائندگی دی گئی ہے۔ نوجوانوں کی تعلیم، ملازمت اور ان کو مصروف رکھنا ہے اور پاکستان انممالک میں شامل ہے جہاں نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن (این سی او سی) کا کورونا کی متوقع

چوتھی لہر سے متعلق اجلاس ہوا۔ ملک میں روا ماہ کورونا کیسز میں اضافہ ہوا۔آزاد کشمیر انتخابات پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کو ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر خط بھیجا ہے۔منانے کی سہولت کے پیش نظر کیا۔ نوٹی فکیشن میں اس حوالے سے تمام امور وقت

سے پہلے مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی گی ہے جس کے بعد عید قربان سے پہلے تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ، پنشن اور دیگر فنڈز جاری کردیے جائیں گے۔دوسری جانب وزارت قومی صحت نےعیدالضحیٰ پر مویشی منڈی، نماز عید اور قربان گاہوں سے متعلق

گائیڈ لائنز جاری کردیں، جن میں کہا گیا ہے کہ مویشیوں منڈیوں سے کورونا پھیلاؤ کا خدشہ ہے، شہری خاندانی دعوتوں اور پرہجوم مارکیٹوں میں جانے سے گریز کریں، مویشی منڈیوں میں بیوپاری اور خریدار کیلئے ویکسی نیشن لازمی ہوگی، شہری عیدالضحیٰ کے دوران

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *