سونے کی قیمت بھی یکدم سے نیچے آ گری۔ قیمت اتنی کم ہو گئی کہ لوگوں کی عیدسے پہلے عیدی ہو گئی،قیمت جان کر آ پ یقین نہیں کریں گے

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے عید سے پہلے بڑیخوشخبری

کراچی
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600روپے کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کےروز سونے کی قیمت 600 روپے

کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ نو ہزار 100 روپےہوگئی ہے۔ دس گرام سونا 515 روپے کم ہو کر 93 ہزار 535 روپے کا جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1800 ڈالر

کا ہوگیا ہے۔سابق سربراہ سیف الرحمن نے اہم کردار ادا کیا۔وہ نواز شریف کے لیے قطر میں بیٹھ کر مکمل انتظامات کرتے ر ہے۔ سیف الرحمن اور نواز شریف ویسے تو پرانے دوست ہیں تاہم وہ جلد ہی رشتہ دار بھی بن جائیں گے۔رانا عظیم نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اعوان

کا رشتہ سیف الرحمن کی فیملی میں ہو گا اور جلد ہی یہ قریبی رشتہ دار بھی بن جائیں گے۔اس کے علاوہ بھی کچھ دیگر معاملات ہیں جو جلد ہی سامنے آ جائیں گے۔خیال رہے کہ

اس سے قبل نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی گذشتہ برس منگنی ہوئی اور یہ منگنی سیف الرحمان کی صاحبزادی عائشہ سے ہوئی ہے۔ منگنی کی تقریب میں صرف قریبی لوگوں نے ہی شرکت کی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.