نادرا کا ویکسی نیشن نہ کروانے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ

اسلام آباد ) نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کورونا ویکسی نیشن

نہ کروانے والے افراد کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا ۔نجی خبررساں ادارے کے مطابق نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کاکہنا ہے کہ جن شہریوں نے ویکسین نہیں لگوائی انہیں نادارا آفس سہولیات فراہم نہیں کرے گا ۔ سہولیات فراہمنہ کرنے کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کے کہنے پر کیا گیا ہے۔ نادرا کے مطابق اس حوالے سے

مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے نادرا کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔پاکستان بھر میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے جس کے لیے ہسپتالوں میں ویکسینیشن سنٹرز سمیت اب موبائل ویکسین مراکز بھی قائم کیے گئے ہیں جہاں18 سال سے زائد افراد جا کر ویکسین لگوا سکتے ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان میں اس وقت

انسداد کورونا کی چینی ویکسین کے علاوہ ایسٹرازینیکا ، ، کینسینو اور فائزر بھی استعمال کی جارہی ہے۔ ملک بھر میں40 سال سے زائد عمر افراد کی ویکسینیشن کا آغاز3 مئی سےہوا تھا ۔سسٹم فعال کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملتان تا سکھر ایم 5 موٹروے پر انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کرنے کے بعد

اس شاہراہ پر سفر کرنے والوں کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال ہونے سے کسی بھی گاڑی کی اوور اسپیڈنگ یا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیمرے کی آنکھ محفوظ کر لے گی۔ پورے موٹروے کے اہم مقامات پر جدید کیمرے لگائے گئے ہیں، جو خود کار نظام کے تحت ٹریفک کو

مانیٹر کریں گے۔ ایم 5 موٹروے پر سفر کرنے والی کوئی بھی گاڑی اگر کسی بھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرتی ہے، تو اس گاڑی کیخلاف کود کار نظام کے تحت ٹریفک چالان کاٹ لیا جائے گا۔ ملتان تا سکھر ایم 5 موٹروے پر انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال کرنے کے بعد اس شاہراہ پر

سفر کرنے والوں کو خبردار کر دیا گیا ہے۔ انٹیلی جنس ٹرانسپورٹ سسٹم فعال ہونے سے کسی بھی گاڑی کی اوور اسپیڈنگ یا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیمرے کی آنکھ محفوظ کر لے گی۔ پورے موٹروے کے اہم مقامات پر جدید کیمرے لگائے گئے ہیں، جو خود کار نظام کے تحت ٹریفک کو مانیٹر کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.