وزیراعظم عمران خان نے اپنی وصیت لکھوا دی! مرنے کے بعد ساری جائیداد اور دولت کسے ملے گی؟

وزیراعظم عمران خان نے اپنی وصیت لکھوا دی! مرنے کے بعد

ساری جائیداد اور دولت کسے ملے گی؟
پنجاب کے وزیرتوانائی ڈاکٹر اختر کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی وصیت میں لکھوا دیا ہے کہ ان کے مرنے کے بعد تمام جائیداد شوکت خانم کو دے دی جائے،عمران خان کے آنے سے بین الاقوامی سطح پر تبدیلی آئی، امریکہ نے افغانستان پر نظر رکھنے کے لئے اڈے مانگے تو عمران خان نے انکارکردیا۔ان خیالات کااظہار

انہوں نے لاہور ہائی کورٹ میں انصاف لائیرز ونگ کے زیر صدارت قانون کی بالادستی کے لئے کانفرنس کے انعقاد کے موقع پرکیا،صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر نے مزید کہا کہ انصاف لائیرز ونگ کا مشکور ہوں جنہوں نے آج بلایا،عمران خان اور عثمان بزدار کی قیادت میں جو کام ہو رہے ہیں وہ آج سے پہلے کبھی نہیں ہوئے،عمران خان کا

کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں۔right;”>انہوں نے کوئی بچوں کی فیسیں نہیں دینی،ایک وزیر اعظم وہ تھا جس کے کپڑے اتروا لئے جاتے تھے،عمران خان نے کہا کہ نہ کبھی جھکا ہوں اور نہ ہی جھکنے دوں گا،اپوزیشن کو کوئی جگہ نہیں مل رہی کہ کہیں اعتراضات اٹھائے،وفاقی وصوبائی بجٹ تاریخ ساز ہیں۔دسمبر تک

پورے پنجاب کو ہیلتھ کارڈ فراہم کر دیں گے،پوری دنیا عمران خان کے وژن کی معترف ہو چکی ہے،وکلا کی اہمیت ڈھکی چھپی نہیں یہ پاکستان بھی ایک وکیل نے بنایا،پنجاب اسمبلی میں اس دور حکومت نے ریکارڈ قانون سازی کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایوب دور کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ انرجی سیکٹر پر

بھرپور کام کیا جا رہا ہے، جلد اندھیرے چھٹ جائینگے۔بدل جا تی ہے خوشی کا وقت بھی گزر جا تا ہے دکھ کی گھڑی بھی لیکن آپ کا استعمال کیا گیا ہو آپ کو دھو کا دیا گیا ہو اس تکلیف سے سے نکلنے میں زما نے لگ جا تے ہیں اگر آپ دوسروں کے ساتھ معا ملات ، رشتوں اور لین دین میں سچے اور ایما ندار نہیں ہیں تو آپ سے ملنے والے زیادہ لوگ آپ

جیسے ہی ہوں گے بر داشت کی صلا حیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے اخلاق کا حسن جس انسان میں آ جا ئے وہ خالق و مخلوق دو نو ں کا محبوب بن جا تا ہے۔جس انسان کو قطع تعلق نہ کر نا آتا ہو۔ وہ بہت دکھ اٹھا تا ہے کیونکہ پسندیدہ شخص کی لا پر واہی اکثر انسان کو سائیکو پیشنٹ بنا دیتی ہے جب آپ کسی

کے ساتھ زیادہ دیر تک رہیں تو آپ اس شخص کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں اور انکی چھوٹی چھوٹی خا میاں آپ کو بہت بڑی محسوس ہوتی ہیں آپ چاہتے ہیں کہ وہ شخص اپنے آپ کو بدل لے اگر کوئی شخص اس طرح نہیں جیسا کہ آپ چاہتے ہیں تو آپ کو جھنجھلا ہٹ ہونے لگتی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.