قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی وطن واپسی علی محمد خان کی تصدیق

قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی وطن واپسی علی محمد خان کی تصدیق

معافی کی پٹیشن پر دستخط، ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی ! علی محمد خان نے تصدیق کر دی ۔۔۔۔ کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی پاکستان واپس آرہی ہیں ؟وزیر مملکت کا ایسا انکشاف کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت علی محمد خان نے

سینیٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے معافی کی پٹیشن پر
دستخط کروا لیے گئے ہیں
، انہیں اب اپنے گھر والوں سے ملنے کی اجازت ہے کہ اور حکومت پاکستان کی پوری کوشش ہے کہ وہ جلد از جلد پاکستان واپس آجائیں ۔علی محمد خان نے اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ

امریکہ میں ہمارا سفارتخانہعافیہ صدیقی سے رابطے میں ہے اورہم انہیں بھولے نہیں ہیں ، انشا اللہ وہ جلد پاکستان میں ہونگی ۔کہ بائیومیٹرک کیے بعدہی گاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹرانسفرممکن ہوسکےگی جس سے ایک توجعلی ٹرانسفررکے گی جبکہ دوسری قانونی پیچیدگیاں کم ہوں گی۔واضح رہے کہ

قبل ازیں حکومت نے بجٹ میں محکمہ ایکسائزکیموٹرٹیکسز اور پراپرٹی ٹیکس کےحوالے سے مختلف ردبدل کیا تھاجس کے لیے سسٹم اپ گریڈ کیا گیا،موٹر سائیکلوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ کرتے ہوئے 70سی سی

موٹرسائیکل کاایک ہزار، سوسی سی کاپندرہ سو،ون ٹو فائیو سی سی موٹرسائیکل کا دوہزار،ڈیڑھ سوسے پچیس سو جبکہ اس بڑی موٹرسائیکلوں کی بنیادی قیمت کا 2فیصد وصول کیا جائے گا۔الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس

میں 50فیصداورٹوکن ٹیکس میں 75فیصد کمی کی گئی،کلو واٹ اورہارس پاور کوسی سی میں تبدیل کروانے کے لئے انرجی ڈیپارٹمنٹ کو کیسز بھجوائے جائیں گے،پراپرٹی ٹیکس دواقساط میں جمع کروانیکا قانون بھی منظور کیاگیا تھا.

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *