قطر کا پاکستانیوں کے لیے ’ ویزہ آن ارائیول‘ کا اعلان! ویزے کی مدت کتنی ہوگی؟

قطر نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر نے پاکستانیوں

کے لیے ٹورسٹ ویزا کی آن ارائیول سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے قطری حکومت کی جانب سے تحریری احکامات بھی جاری کر دئے ہیں جبکہ اس ضمن

میں پالیسی بھی متعارف کروا دیگئی ہے۔ آن ارائیول ٹورسٹ ویزا کے لیے 100 قطری ریال فیس ادا کرنا ہو گی۔ آن ارائیول ویزا کے لیے چھ ماہ تک کارآمد پاسپورٹ اور ریٹرن ٹکٹ کی شرط ہو گی۔ آن ارائیول ویزا حاصل

کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے کورونا ویکسی نیشن جبکہ بچوں کے لیے پولیو ویکسی نیشن کی شرط لازمی قرار دی گئی ہے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز

پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.