بارشیں ہی بارشیں!گرج چمک کے طاقتور طوفان محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

بارشیں ہی بارشیں!گرج چمک کے طاقتور طوفان

بھکّر میں 31 ملی میٹر بارش کا سبب بننے کے بعد اب جنوب مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ لیّہ، جھنگ، ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، مظفّرگڑھ، ملتان اور خانیوال میں یہ 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ تیز سے انتہائی تیز بارشکا سبب بن سکتے ہیں، جس سے

درج بالا اضلاع میں مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال رونما ہو سکتی ہے ۔کراچی) بہت سےعلاقوں میں صرف 1 گھنٹہ میں 50- 80 ملی میٹر بارش ہوئی۔پچھلے 24 گھنٹوں میں بارشوں کا مجموع کچھ اس طرح ہے:پنجاب: نارووال 117 نور پورتھل 98 جھنگ 96 بہاولپور

(ہوائی اڈے 69 اور شہر 21) ٹوبہ ٹیک سنگھ 60 فورٹ منرو 55۔۔راولپنڈی (چکلالہ سکیم 3 .. 38 ، چکلالہ ایئربیس 30 ویسٹریج 25 ، لالہ زار 24 ، عسکری 7 .. 21.5 ، بحریہ ٹاؤن فیز 2 .. 19 ، شمس آباد 17 ، گلشن آباد 12.5 ، بحریہ ٹاؤن فیز 8 .. 4.5)، سیالکوٹ (سٹی 37 اور ہوائی اڈے 24) حافظ آباد 36,

کراچی ( آن لائن ویدر ) لاہور (ایئرپورٹ 24 اور پی بی او 20)ضلع پنڈی: مری 3 ، واہ ماڈل ٹاؤن اور بسالی گاؤں 2 ،گوجرانوالہ (اروپ موڑ 27 ، مبارک کالونی 6) قصور 26 چکوال 21 زین سانگھڑ نالہ 18 جوہرآباد 12 وہوا 11، گجرات 08 فیصل آباد 06، منگلا اور سرگودھاسٹی 04

جہلم 02 ملتان (ایئرپورٹ 01 اور سٹی ٹریس) منڈی بہاؤالدّین ، ​​ڈی جی خان ، کوٹ ادّو اور ساہیوال ، ٹریس۔۔۔۔اسلام آباد (ای 11..55 ، ایف۔ 10..39 ، گولرا 38 ، ڈی ایچ اے 3 / زراج 37 ، ایف 11..25 ​​، جی۔ 8 اور پی ایم ڈی ایچ کیو 24.5 ،کراچی ( آن لائن ویدر ) بحریہ اینکرج 10 ، سید پور 07 ،

میانا تھب 5 ، جی 15..4 ، قائداعظم یونیورسٹی 3 ، بنی گالا 2 ، ایئرپورٹ 01) کشمیر: براڑ کوٹ 80 بانڈی عباس پور 33 راولاکوٹ 29 مظفرآباد (سٹی 22 اور ائیرپورٹ 19) چکوٹھی 21 گڑھی دوپٹہ 12 چتر کلاس 11 ٹنڈالی 09 برنالہ اور پانجیرہ 01 ۔۔۔خیبرپختونخوا: بالاکوٹ 49 بشام 30 سیدو شریف 25 مالمجبہ 13 بنوں 12 دیر

(لوئر 07 اور اپر 06) کاکول 07 بونیر 06 پتن 02 پشاور ، چترال اور تخت بھائی 01 مہمند ڈیم ٹریس۔۔کراچی ( آن لائن ویدر ) ۔بلوچستان: قلات 35 سبی 24 ژوب 16 پنجگور 10 کوہلو 08 بارکھان 05 لسبیلہ 02 خضدار 01۔۔۔سندھ: میرپورخاص 29

حیدرآباد 28 کراچی۔ کیماڑی 4)چھور 14 ٹھٹھہ 11 ٹنڈو جام ، دادو 09 مٹھی 07 موہنجودھارو 05 بدین 04 لاڑکانہ 02 جیکب آباد 01 سکھر ، روہڑی ، پیڈیاں ، سکھر ٹریس۔۔گلگت بلتستان اسکردو 06 استور 04 بونجی 02 بگروٹ اور بابوسر 01 گلگت اور چلاس ٹریس۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *