اے پُتر ہٹاں تے نئی وِکدے۔۔!!! بلوچستان میں شہید ہونے والے کیپٹن آفان مسعود کے ہاں2 ماہ قبل ہی بیٹا پیدا ہوا تھا ، تصاویر نے قوم کو افسردہ کر دیا

کوئٹہ( بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی کے خدا بخش بازار میں

دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے ایک افسر، اور سپاہی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہوگئے۔ شہید کیپٹن آفان مسعود کے حوالے سے

معروف صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ شہید آفان مسعود اور ان کے نومولود بچے کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ شہید کا دو ماہ قبل ہی بیٹا پیدا ہوا تھا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت

چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہبلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر

محکمہ بلدیات کے تمام اکاؤنٹس منجمد کردیئے تھے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے بلدیاتی نظام کو فعال کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر اکاؤنٹس منجمد ہوئےتھے، اکاؤنٹس منجمد ہونے سے تنخواہوں ، بجلی کے بلوں کی ادائیگی، یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگیاں

رُک گئی تھیں اور لاہور سمیت پنجاب بھر کے مویشی سیل پوائنٹس کے اخراجات ادا کرنا مشکل ہوگیا تھا ۔ محکمہ بلدیات نے اعلیٰ حکام سے معاملے پر فوری مداخلت کی استدعا کی تھی محکمہ بلدیات کے پاس روز مرہ کے اخراجات کے لئے بھی رقوم موجود نہیں۔ مزید خبروں

تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *