گستاخانہ خاکے بنانے والا ڈینش کارٹونسٹ چل بسا

اسٹاک ہوم گستاخانہ خاکے بنانے والا ڈینش کارٹونسٹ

اتوارکوچل بسا ،اے ایف پی کے مطابق کرت ویسٹر گارد کی عمر 86 برس تھی اور اس کے گستاخانہ خاکے اخبار میں شائع ہونے کے بعد پوری دنیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے، ویسٹرمسلمانوں کو مشتعل کرنے والے خاکے بناتا تھا ۔اتوار کو

ویسٹر گارد کے اہلخانہ نے اس کی موت کی تصدیقکی،بتایا گیا کہ وہ کافی عرصے سے علیل تھا۔گارد کے گستاخانہ خاکے جیلاند پوسٹن

نامی روزنامہ اخبار میں شائع ہوا کرتے تھے،گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد کوپن ہیگن میں موجود مسلم ممالک کے سفیروں نے احتجاج بھی کیا تھا۔فروری 2006 میں

ڈینمارک مخالف مظاہرے تمام مسلم ممالک میں ہوئے تھے۔وفات پاچکے سرکاری ملاز مین کی اولاد میں سب سے بڑا بیٹا یا بیٹی ہی پنشن وصول کرنے کے حقدار ہوں گے۔ قبل ازیں وفات پا چکے سرکاری ملازم کی پنشن کے حقدار سے متعلق فیصلہ کرنا مشکل ہوتا تھا تاہم اب وفات پا چکے سرکاری ملازمین

کی پنشن کے حقداروں سے متعلق واضح کردیا گیا ہے کہ سرکاری ملازم کی اولاد میں سب سے بڑا بیٹا یا بیٹی ہی پنشن وصول کرنے کے حقدار ہوں گے، اس کے علاوہ ایک س ے زائد شادیاں کرنے والے

سرکاری ملازم کی وہی بیوی پنشن کی حقدار ہوگی جس کی عمر زیادہ ہو گی۔محکمہ خزانہ پنجاب اور اے جی آفس نے پنشن کے حقداروں سے متعلق وضاحت جاری کردی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *