انتہائی شدید بارش کا دوسرا سلسلہ آج رات سے کل صبح کے درمیان متاثّر کریگا

سیلابی انتباہ! شمالی پاکستان میں آج رات سے کل صبح کے

درمیان شدید بارش کا امکانپیشگوئی / سیلابی انتباہ! انتہائی شدید بارش کا دوسرا سلسلہ آج رات سے کل صبح کے درمیان متاثّر کریگا جس کے ساتھ تیز ہوائیں اور گرج چمک کے طوفان بھی منسلک ہونگے۔ یاد رہے کہ 21 جولائی تک سیلابی صورتحال رونما ہونے کا

خدشہ موجود ہے۔اس وقت مغربی ہواؤں کا سلسلہجنوب مغربی اور شمال مشرقی پنجاب کو متاثّر کر رہا ہے۔ آج رات سے کل صبح کے درمیان انتہائی شدید بارش شمالی اور مغربی پنجاب، خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات کو

متاثّر کر سکتی ہے۔آج رات 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہوائیں ایک مرتبہ پھر جڑواں شہروں میں چل سکتی ہیں، جبکہ بعض مقامات پر 100 ملی میٹر سے زائد بارش بھی متوقع ہے!اگلے 48 گھنٹوں میں

موسم کا حال کی جانب سے میسّر سبسکرپشن ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں متوقع ملک کے مختلف علاقوں میں متوقع بارش کی کُل مقدار ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔موجودہ سیٹلائٹ (درج ذیل تصاویر) کے مطابق

شمالی اور مغربی پنجاب میں ابھرنے والے گرج چمک کے طوفان کئی مقامات پر اگلے گھنٹے میں 50 سے 75 ملی میٹر بارش کا سبب بن سکتے ہیں
لوگوں اورگاڑیوں کی نقل وحرکت پر پابندی عاید ہوگی اور صرف گھروں میں اشیا مہیا کرنے کی اجازت ہوگی۔واضح رہے کہ

عمان نے آٹھ مئی کو رات سات بجے سے صبح چار بجے تکلوگوں اور گاڑیوں ​​​​​​​کی نقل وحرکت پر پابندی عاید کردی تھی اور دن کے وقت تجارتی سرگرمی محدود کردی تھی لیکن 15 مئی کو

رات کا کرفیو ختم کردیا تھا اور یہ اعلان کیاتھا کہ کووِڈ19کو پھیلنے سے روکنے کے لیے رات آٹھ بجے سے صبح چار بجے تک دکانیں بند رہیں گی اور تجارتی سرگرمیوں پرپابندی برقرار رہے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.