کوکاکولا ، سپرائٹ اور فانٹا مضر صحت قرار ۔۔ کس چیز کے ساتھ مل کر یہ خطرناک زہر بن جاتی ہیں ؟ بڑے ملک کی عدالت نے تاریخی فیصلہ سنا دیا ۔۔ پاکستانی عوام بھی خیا ل رکھیں‎

اسلام آباد … نائیجیریا کی ایک عدالت نے کوکاکولا کمپنی

کی مشہور پراڈکٹس سپرائٹ اور فانٹا کو زہر قرار دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کی ایک عدالت نے کوکاکولا کمپنی کی مشہور پراڈکٹس سپرائٹ اور فانٹا کو زہر قرار دے دیاہےجس کے بعد نائیجیرین عوام نے مذکورہ سافٹ ڈرنکس کا بائیکاٹ شروع کر دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق

نائیجیریا کی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ان مشروبات میں بینزوئک ایسڈ اور سن سیٹ ایڈیٹوز کیبھاری مقدار وٹامن سی کے ساتھ مل کر صارفین کی صحت کے لئے خطرہ بن سکتی ہے۔ جج نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ فانٹا اور سپرائٹ کی بوتلوں پر یہ وارننگ تحریر کی جائے کہ اسے وٹامن سی کے ساتھ استعمال نہ کیا جائے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ

یہ ایسا مشروب ہے جو وٹامن سی کے ساتھ مل کر زہر کی صورت اختیار کرجاتا ہےجبکہ صحت کے معیار کو برقرار رکھنے والے ادارے کو اس حوالے سے غفلت برتنے پر عدالت نے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔پر جاری کیئے گئے اپنے ایک پیغام میں بابر اعظم کا نام لکھا تھا اور اس کے ساتھ حیرانی اور تالیاں بجانے کی ایموجی

کا استعمال بھی کیا تھا۔انگلش ویمن کرکٹر کے اس ٹوئٹ پر پاکستانی صارفین کے تبصروں کا تانتا بندھ گیا ہے۔کوئی انہیں مستقبل کی قومی بھابھی قرار دے رہا ہے، کسی نے ڈینیئل کے نام کے ساتھ بابر اعظم کا نام جوڑ دیا تو کسی نے بابر اعظم کو شادی

کی مبارک باد دیدی۔نوید عباسی نامی صارف نے لکھا کہ لگتا ہے خاتون آپ بابر اعظم کے عشق میں مبتلا ہو گئی ہیںایک صارف نے کہا کہ ڈینیئل کے اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ پر 5 یا 6 ہزار لائکس آتے تھے تاہم بابر اعظم کے نام کے ٹوئٹ پر انہیں اب تک 23 ہزار

لائیکس آچکے ہیں، یہ بابر اعظم کے نام کا ہی کمال ہے۔واضح رہے کہ ایک روزہ میچز کی سیریز میں شکست کے بعد قومی ٹیم نے انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف شاندار کم بیک کرتے ہوئے ہوم ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دی تھی۔اس میچ میں بابر اعظم نے 85 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ، محمد رضوان کے ساتھ انہوں نے 150 رنز کی پارٹنر شپ بھی بنائی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.