اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

اسلام آباد..آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم

گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم مشرقی پنجاب اور کشمیر میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ چند مقا مات پر بارش کا امکان ۔ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم مشرقی پنجاب اورکشمیر میں آندھی /تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ

چند مقا مات پربارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): سندھ:

چھاچھرو 35، ڈپلو 23، مٹھی 19، کلوئی 07، چھور 03، ڈھالی، بدین 02، بلوچستان : کوہلو 09، ژوب 04 اور خضدار میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی46،نوکنڈی 44،تربت 43، جیکب آباداوردالبندین

میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور

اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہکا زور ٹوٹ گیا۔ باغوں کے شہر لاہور میں کہیں بارش اور کہیں رم جھم ہوئی، رواں ہفتے کے آخرمیں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، جہلم، ہری پور، ایبٹ آباد،

مظفرآباد سمیت ملک کے کچھ بالائی علاقوں اور تھرپارکر میں پری مون سون کی پہلی بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اس ہفتے بھی شدید گرمی کے وار سہنا پڑیں گے، ملک کے تمام میدانی علاقوں میں رواں ہفتے شدید گرمی پڑے گی۔ اس دوران

بیشتر علاقوں کا درجہ حرارت 40 سے 45 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں ہیٹ انڈیکس 45 سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے گا۔ محمکہ موسمیات نے مزید بتایا کہ پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور

خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ تاہم بالاکوٹ 02، کالام اور لاہور (ائیر پورٹ )میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ آج ریکارڈ کیےگئے

زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:سبی 47، دادو، موہنجوداڑو،نوکنڈی اورنورپورتھل میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.