لوٹے ہوئے 153 ارب روپے کی واپسی۔۔۔!!! قومی خزانہ لبا لب بھر گیا، یہ رقم کس سے حاصل کی گئی ؟

اسلام آباد (… نیب نے27 ماہ میں 153 ارب روپے بر آمد کروا کر خزانے میں جمع

کروائے، چیئر مین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ اس عرصے میں 600 بدعنوانی کے ریفرنسز عدالتوں میں دائر کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے، نیب کرپشن کے خاتمے کے لیے فیس نہیں کیس دیکھتاہے، نیب نے ایک منزل کا تعین کیا ہے، نیب نے27 ماہ میں 153 ارب روپے

بر آمد کروا کر خزانے میں جمع کروائے، اس عرصے میں 600 بدعنوانی کے ریفرنسز عدالتوں میں دائر کیے گئے، احتساب عدالتوں میں سے سزا دلوانے کی شرح 70 فیصد رہی ہے، احتساب عدالتوں میں 943 ارب روپے کے 1261ریفرنسز زیر سماعت ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ

نیب کیسز کو منتقی انجام تک نہیں پہنچا رہا، ہم ثبوت فراہم کررہے ہیں، انکوائری اور ریفرنس دائر کرنا نیب کا کام ہے، میں نے خود نیب کو ثبوت دیے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے سینیٹر و وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ بطور پاکستانی شہری نیب کی کارکرگی سے مایوس ہوا ہوں، نیب کو صرف اپنی کارکردگی

بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔انکا کہنا ہے کہ ہم ثبوت فراہم کررہے ہیں،ا نکوائری اور ریفرنس دائر کرنا نیب کا کام ہے، نیب کیسز کو منتقی انجام تک نہیں پہنچا رہا، میں نے خود نیب کو ثبوت دیے ہیں لیکن کاروائی نہیں ہوئی۔ انھوں نے مزید کہا کہ شہریار آفریدی نے جو باتیں کی ہیں، وہ ضرور ثبوت پیش کرینگے، نیب ایک بااختیار

ادارہ ہے لیکن صلاحیت پر سوال اٹھ رہے ہیں۔ اب چیئرمین نیب کا نیب کی کارکردگی کے متعلق بیان آ گیا ہے۔ نیب ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے، نیب کرپشن کے خاتمے کے لیے فیس نہیں کیس دیکھتا ہے، نیب نے ایک منزل کا تعین کیا ہے، نیب نے27 ماہ میں 153 ارب روپے بر آمد کروا کر خزانے میں جمع کروائے، اس عرصے میں 600 بدعنوانی

کے ریفرنسز عدالتوں میں دائر کیے گئے.کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں کم وسائل کے باوجود واضح کامیابیوں حاصل کی گئیں۔ چھبیس فروری سے اب تک ملک بھر میں کورونا مریضوں کے لیے ستائیس ہزار بیڈز مختص کیے گئے،ہیلتھ ورکرز کے لیے خصوصی ریلیف پیکج سمیت کمزور طبقات کے لیے ایک سوانچاس ارب کا

ریلیف پیکج دیا گیا،یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان وینٹی لیٹرز اور پی پی ایز بنانے میں خود کفیل ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ملک بھر کی ایک سو بتیس لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کی استعداد ساٹھ ہزار روزانہ تک پہنچ چکی ہے،سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت کرونا کے خلاف محاذ پر

کامیابیاں سمیٹ رہی ہے،ٹوئٹر پر“کورونا کے خلاف جنگ بزدار کے سنگ”کا ٹاپ ٹرینڈ بننا سردار عثمان بزدار پر عوامی اعتماد کی دلیل ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عوام کو حکومت کے ساتھ مل کر کرونا کے خلاف

جنگ جیتنی ہے۔ عوام مجوزہ حکومتی ایس او پیز پر عمل کر کے کرونا کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دے۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.