بڑی بریکنگ نیوز!!غریب مزدوروں کے لئے مفت گھروں کا اعلانپاکستانی جھولیاں اٹھا کر دوعائیں دینے لگے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ

مزدوروں کو ایک ہزار چوبیس فلیٹ مفت تقسیم کیے جائیں گے، اس کے علاوہ بینظیر مزدور کارڈ کا اجرا بھی جلد کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے آج سندھ کے شہر سکھر میں نیولیبرسٹی کا افتتاح کیا، اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے

مزدوروں کی فلاح و بہود کے لیے دیگر اہم اعلانات بھی کیے۔نجی ٹی وی اے آر وائے کے مطابق انہوں نے کہا کہ مشکل صورت حال میں بھی مزدوروں کے لیے چھت کا بندوبست کررہے ہیں، یہ پیپلزپارٹی کانظریہ اور منشور کا تسلسل ہے، پارٹی کی بنیاد مزدورں کے حقوق کیلئے رکھی گئی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ جلد بینظیر مزدور کارڈ

کا بھی اجرا کیا جائے گا جس کے ذریعے وہ سہولیات سے مستفید ہوں گے، بڑے بڑے منصوبے شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے کارنامے ہیں، ہم شہید بھٹو کے روٹی کپڑا اور مکان کے وعدےکی تکمیل جاری رکھے ہوئے ہیں۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہمارے دور حکومت میں مزدوروں کے لیے

سندھ میں سب سے زیادہ قوانین منظور کیے گئے، ہم پاکستان میں سب سے پہلے مزدور پالیسی لائے، اس صوبے میں مزدور اپنے فیصلے وہ خود کرے گا، اب ہم نے اس خطے کی خواتین مزدورں کیلئے بھی قانون سازی کی، آج بھی پیپلزپارٹی ہی صف اول کا کردار ادا کر رہی ہے، ہم اپنے مزدور بھائی کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ مزید

خبروں تبصروں شیئر کریں شکریہخان کے ویژن کےمطابق صوبے میں تعمیرو ترقی کاسفر طے کرتے ہوئے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت نے کوہاٹ میں ڈیم کی تعمیر کا 85 فیصد کام مکمل کرلیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر ضیاء اللہ بنگش کے مطابق

پی ٹی آئی حکومت کوہاٹ میں ضمیر گل ڈیم کی تعمیر کر رہی ہے جس کا 85 فیصد سے زائد کام مکمل ہوچکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ڈیم رواں سال آپریشنل ہوجائے گا۔خیال رہے کہ 7 ہزار 971 ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کا حامل ضمیر گل ڈیم 3 ہزار 535 ایکڑ زمین کو سیراب کرے گا۔ ڈیموں کی

تعمیر سے جہاں پاکستان میں زرعی اراضی کو سیراب کرنے میں مدد ملے گی بلکہ ضائع ہونے والے پانی کو ذخیرہ بھی کیا جا سکے گا اور بجلی بھی پیداوار بھی بڑھے گی۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور

ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.