بریکنگ نیوز: وفاقی حکومت کا کم پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے ایک شاندار منصوبہ، بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(… نوجوانوں کو کاروبار اور روزگار کی فراہمی کے لیے

حکومتی اقدامات جاری ہیں، وفاقی حکومت کی جانب سے کم پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے ذاتی کاروبار کا ایک اور منصوبہ شروع کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں منعقد ہوا، اجلاس میں چیف سیکریٹری پنجاب اوراعلیٰ عہدیداروں نے

شرکت کی۔اجلاس میں ملک بھر میں ’شاپ آن وہیل‘ منصوبہ شروع کرنے کی تیاری کے بارے میں گفتگو ہوئی، چھوٹے کاروبار کا منصوبہ کامیاب جوان پروگرام کے بینر تلے شروع ہوگا۔اجلاس میں پنجاب سے منصوبے کی رجسٹریشن شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ منصوبے کے تحت

کم پڑھے لکھے نوجوانوں کو ذاتی کاروبار کا موقع دیا جائے گا، ٹھیلوں اور پتھاروں کے بجائے ڈیزائن کروائی گئی خصوصی وہیکلز فراہم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ گاڑی کی خریداری کے لیے قرض وفاقی حکومت دے گی، نوجوان چھوٹا مگر باعزت روزگار حاصل کر سکیں گے۔ منصوبے کا دائرہ کار مرحلہ وار ملک بھر میں

پھیلایا جائے گا۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے درخواست دہند گان کو پیر سے جمعہ کوصبح 8 بجے

سے شام 5 بجے تک کام کرنا ہو گا، اور ان دونوں املاک میں نجی رہائش بھی فراہم کی جائے گی۔نام ظاہر کیے بغیر اشتہار میں درج ہے کہ چار افراد کے ایک امیر خاندان کو اپنی جائیداد کی دیکھ بھال کیلئے ملازمین درکار ہیں۔انٹرویو میں کامیاب امیدواروں کو گھریلو کام کاج کے لئے

کار بھی فراہم کی جائے گی اور وہ مذکورہ دو جائیدادوں میں سے کسی ایک میں رہائش اختیار کر سکتے ہیں۔ دانتوں اور دیگر بیماریوں کے علاج کیلئے ہیلتھ انشورنس بھی دی جائے گی۔نیپلز9 کمروں پر مشتمل تین گھر ہیں اور بھاماس میں 16 کمروں پرمشتمل4 گھر ہیں۔ امیر خاندان نے

سوئمنگ پول کی صفائی، صحن اور دیگر امور کیلئے ملازم رکھے ہوئے ہیں۔اشتہار کے مطابق انہیں ایک اور شادی شدہ جوڑے کی تلاش ہے جو ایک شہر میں موجود جائیداد کی دیکھ بھال کرے اور ساتھ سفر بھی کر سکے۔درخواست گزار کے پاس امریکہ کا ڈرائیونگ لائسنس اور

وہاں کام کرنے کا اجازت نامہ ہونا لازمی ہے۔ دوسری جانب بھارت میں پولیس نے ایک ہی وقت میں دو سگی بہنوں سے شادی کرنے والے دلہے کو حراست میں لے لیا۔ سالہ اوم پتی نے جن سگی بہنوں سے

شادی کی وہ رشتے میں اُس کی بھانجیاں بھی ہیں۔دلہا اوم پتی کا کہنا ہے کہ وہ للیتا سے شادی کرنا چاہتا تھا تاہم للیتا نے کہا کہ مجھ سے شادی کرنے کے لیے تمہیں میری بڑی بہن سیریا سے بھی شادی کرنا ہو گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.