ڈالر سنبھل نہ سکا ،دھڑام سے نیچے آ گرا قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

کاروبار کے دوران آج بھی ڈالر مزید سستا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میںہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں صبح سویر ہی مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میںکاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 59 پیسےمزید کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 153 روپے 49 پیسے سے کم

ہو کر 152 روپے 90 پیسے پر آ گیا ہے ۔ یہاں یہ امر قابل ذکرہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں98 پیسے کمی دیکھنے میں آئی تھی جس کے بعد ڈالر 154 روپے سے کم ہو کر 153 روپے پر آ گیا تھا ۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹمیں آج کاروبار کے آغاز میں

مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 45 ہزار 450 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں کمی واقع ہونا شروع ہو گئی ، اس وقت انڈیکس 58 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 45 ہزار 391 پوائنٹس پر آ گیا ہے ۔نام اسلام آباد

پاکستان کے نام کی مناسبت سے ا گیا ہے۔ جیسے پاکستان کا مطلب ہے پاک سرزمین، ویسے ہی اسلام آباد کا مطلب ہے اسلام کا شہر۔ پاکستانی شہریوں کی جانب سے اسلام آباد کا درست مطلب سمجھانے کے بعد بھی بنگلہ دیشی شہری نے تاحال اپنی آن لائن پٹیشن

واپس نہیں لی۔ یہاں یہ واضح رہے کہ اسلام آباد پاکستان کا دوسرا دارالحکومت ہے۔ قیام پاکستان کے بعد شہر قائد کراچی ملک کا پہلا دارالحکومت قرار پایا تھا، تاہم

پھر ایوب خان کے دور میں اسلام آباد نامی ایک مصنوعی شہر آباد کر کے اسے پاکستان کا نیا دارالحکومت قرار دیا گیا۔اسلام آباد ناصرف پاکستان، بلکہ دنیا کے

خوبصورت ترین دارالحکومتوں میں شمار ہوتا ہے۔ کچھ برس قبل اسلام آباد کو دنیا کا دوسرا خوبصورت ترین دارالحکومت قرار دیا گیا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.