عوام راشن پانی جمع کرلیں۔۔۔9اگست تک لاک ڈائون،بری خبرسنادی گئی

کورونا کیسز میں اضافے پر

کراچی کے ضلع کیماڑی کی یوسی 4 اور 5 میں آج سے 9 اگست تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ضلعی جنوبی میں انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گاڑیاں بند کر دیں۔انتظامیہ نے ایس او پیز کیخلاف ورزی پر

کارگو دفاتر سمیت11 دکانیں سیل کیں اور 8 ہزار روپے جرمانہ بھیتمام بچوں کو پاس بھی کیا گیا لیکن اس سال تمام وفاقی اکائیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ امتحان کے بغیر گریڈ نہیں ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اے اور او لیول کے امتحانات ہو چکے ہیں اور اگلے چند دنوں میں

نویں سے بارہویں جماعت کے امتحانات ہونے والے ہیں اور طالبعلموں کو ہدایت کی کہ وہ تعلیم جاری رکھیں کیونکہ امتحان نہ ملتوی ہوں گے نہ ہی منسوخ ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ بچےامتحانات کی تیاری کرتے رہیں اور چند بچے جو اس امید پر ہیں کہ شاید امتحانات منسوخ ہوں گے تو ایسا نہیں ہو گا کیونکہ

یہ تمام صوبوں اور وفاقی اکائیوں نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے اور بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔شفقت محمود نے کہا کہ

میں تمام بچوں کو یہ مشورہ دوں گا کہ اپنی تعلیم جاری رکھیں اور ادھر ادھر کی باتوں اور افواہوں پر کان نہ دھریں اور جو ڈیٹ شیٹ بورڈ نے دی ہے، اس کے مطابق امتحانات ہوں گے اور اس کا

اطلاق پورے ملک میں ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں 29 بورڈ ہیں، انہوں نے اپنی اپنی ڈیٹ شیٹ جاری کی ہیں اور اسی کے مطابق امتحان ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.