گریڈ 1 سے گریڈ 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں مزید اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد ..)گریڈ 1 سے گریڈ 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں

مزید اضافے کی منظوری دیدی گئی.. چیف جسٹس پاکستان نےسپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلٹی الاؤنس کو بڑھانے کی منظوری دے دی ، رجسٹرار سپریم کورٹ نے گریڈ کے حساب سے الاؤنس بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق

گریڈ ایک سے چھ تک کے ملازمینکا الاؤنس 4500 سے بڑھا کر چھ ہزار روپے کر دیا گیا، گریڈ سات سے گریڈ دس کے ملازمین کا الاؤنس چھ ہزار سے بڑھا کر آٹھ ہزار روپے کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ گیارہ سے پندرہ تککے ملازمین کا الاؤنس چھ ہزار سے

بڑھا کر بارہ ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ گریڈ 16 سے 22 تک کے ملازمین کا الاؤنس ڈبل کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے ملازمین کے بڑھائے گئے الاؤنس کا اطلاق یکم مارچ 2021سے ہوگا۔اور نہ ہی شہباز شریف استعفا دے رہے ہیں، مسلم لیگ ن مکمل طور پرمتحد ہے۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد زبیر نے

ن لیگ میں دو بیانیوں کی کنفیوژن کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کو دیوار میں چن دیا گیا ہے، ایسے ماحول میں پارٹی میں اختلاف ہونا فطری ہے کہ کون سا بیانیہ لے کر چلا جائے۔ انہوں نے

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اعتراف کرتا ہوں کہ پارٹی میں بیانیئے سے متعلق کنفیوژن ہے جس کے باعث لوگوں کے سامنے درست بیانیہ نہیں آسکتا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.