اس سال کے آخر میں کیا ہونے والاہے ؟ اور اب تک کی سب سے عجیب و خطرناک ترین پیشگوئی کر دی گئی

! معروف فرانسیسی ماہر علم نجوم نوسٹراڈیمس پیرس

میں 1503ءمیں پیدا ہوئے اور ان کا انتقال 1566ءمیں ہوا تھا۔ انہوں نے اپنی زندگی میں رہتی دنیا کے بارے میں کئی پیش گوئیاں کیں اور جن میں سے کئی سچ بھی ثابت ہو چکی ہیں۔ اور انہوں نے 2021ءکے بارے میں بھی کچھ بہت خوفناک پیش گوئیاں کیتھیں جن میں

تیسری عالمی جنگ چھڑنا اور تباہ کن زلزلوں کا آنا شامل ہیں۔ اور نوسٹراڈیمس کی پیش گوئیوں کے مطابق اس دنیاکا خاتمہ 3793ءمیں ہو گا۔ اور یہ ہماری اس دنیا کا آخری سال ہو گا۔ نوسٹراڈیمس کا کہنا تھا کہ ”اس سال آخری آتشزدگی (Final Conflagration)ہو گی اور یہ دنیا ختم ہو جائے گی اور

۔نوسٹراڈیمس کی پیش گوئیوں کے برطانوی ماہر بوبی شیلر کا کہنا ہے کہ ”نوسٹراڈیمس نے آئندہ سالوں میں شمسی طوفان کی پیش گوئی بھی کر رکھی ہے، اور جو ہماری زمین کے برقی نظام کو تباہ و برباد کر دے گا اور دنیا کا کمیونی کیشن کا تمام تر نظام ناکارہ ہو جائے گا۔ اور بجلی بند ہو جائے گی اور

بیشتر دنیا تاریکی میں ڈوب جائے گی۔اس کے علاوہ نوسٹراڈیمس نے یہ پیش گوئی بھی کی ہے ییلو سٹون نیشنل پارک میں آتش فشاں پھٹے گا جو بڑے پیمانے پر تباہی کا سبب بنے گا۔“پھر ایک تدبیر اس کی سمجھ میں آئی کہ بادشاہ کے محل کے قریب ایک مسجد ہے، اس میں جا کر بزرگانہ لباس

پہن کر اور ان کی وضع قطع اختیار کر کے وہاں دن رات عبادت میں مشغول ہوکر بیٹھ جاؤں تو شاید یہ بات بادشاہ تک ضرور پہنچے گی کہ کوئی آدمی یہاں ایسا متقی پرہیزگار ہے جو دن رات اللہ کی عبادت

میں مصروف ہے، تو ہوسکتا ہے کہ بادشاہ کی نگاہ میرے اوپر پڑ جائے اور میں شہزادی سے شادی کے لئے چن لیا جاؤں۔یہ اس چور کا ایک نہایت حقیر اور ذلیل دنیاوی مقصد تھا، جس کے لئے اس نے یہ ارادہ کیا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.