کلاؤڈ برسٹ یا طوفان، آئندہ چوبیس گھنٹے انتہائی اہم؟ کہاں کہاں شدید بارش کا امکان ہے،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

بارش کی خبر دینے والے محکمہ موسمیات نے

لاہور، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ پیشنگوئی کے مطابق کراچی، ٹھٹھہ، بدین میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہےجبکہ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے حکا م کے مطابق سیالکوٹ، نارووال، فیصل آباد، میانوالی اور لیہ میںبھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ سندھ کے

جنوبی اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بدین اور تھرپارکر میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایبٹ آباد، مانسہرہ، کوہستان، سوات، مردان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بادل جم کر برسیں گے۔ بلوچستان کے بیشتر علاقے گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔ مزید

خبروں تبصروں تجیزوں اور کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گ
اور فیصل آباد کے علاقے

شامل ہیں ان علاقوں میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے امکانات ہیں ۔جبکہ آزاد جموں وکشمیر، بالائی، مشرقی، جنوبی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان کے علاقوں جن میں جہلم، گجرات، منڈی بہاوالدین، گوجرانولہ، سیالکوٹ،

لاہور، شیخوپورہ، اوکاڑہ، ساہیوال، بہاولپور، رحیم یار خان، ملتان، ڈیرہ غازی خان، ژوب، بارکھان، کوہلو، سبی، ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں میں بھی وقتاً فوقتاً بارشوں کے امکانات ہیں۔جبکہ سندھ اور بلوچستان کے زیادہ تر علاقوں میں اگست کے پہلے نصف عشرے کے دوران معمول سے انتہائی کم بارشوں کا امکان ہے۔اگست کے

دوسرے عشرے یعنی 15 اگست کے بعد مون سون پاکستان میں دوبارہ شدت اختیار کریگا ۔جس کے باعث کراچی تا کشمیر ملک کے بیشتر علاقوں میں اچھی بارشیں دیکھنے کو ملیں گی ۔ مزید خبروں تبصروں تجیزوں اور

کالمز پڑھنے اور ہر وقت چوبیس گھنٹے اپ ڈیٹ رہنے اور ملک کے حالات سے با خبر رہنے کیلئے ہمارا پیج لائیک اور شیئر ضرور کریں اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کی درخواست کریں ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.