طاقتور ترین شربت،، اس کو پینے سے 10 دن میں کمزور سے کمزور انسان میں بھی جان آ جائے!

آج ہم آپکو ایک ایسا مشروب بنانا سکھا رہے ہیں۔یہ ایک ایسا

انتہائی حیرت انگیز شربت ہے کہ اس کو پینے والا چاہے انتہائی بیمار ہو یا لاگر ہو اس کو پینے کے بعد اٹھ بیٹھے گا۔یہ شربت اپنے اندر ایسے فوائد سموئے ہو ئے ہے جس کا تصور کرنا بھی محال ہے۔اس کے اندر تمام اجزاءقدرتی ہیں اور پینے والے کو انتہائی

صحتمندبنا دیتے ہیں۔صحت کی خوبیوں سے مالا مال یہ انتہائی طاقتور ترین شربت ہےجو دنوں میں آپکو صحت مند اور طاقتور بنا دے گا۔اور آپکے جسم میں بھر پور توانائی بھی پیدا کرے گا۔اس شربت کو بنانے کے لئے جو چیزیں چاہیے وہ یہ ہیں۔ اجزاء خالص شہد:1کلو چقندر ایک کلو رس

بھری گا جریں:آدھا کلو ، لیموں ایک عدد، گولڈن سیبکم کیلوریز: بھنے ہوئے چنوں میں نہایت کم کیلوریز پائی جاتی ہیں، تب ہی اس کا استعمال وزن کم کے لیے خاص کیا جاتا ہے۔ بے وقت لگنے والی بھوک میں کھائی جانے والی یہ بہترین غذا ہے۔ چنوں کو

بغیر پکے اور پکا کر دونوں طرح سے کھایا جاسکتا ہے جبکہ اس کی چاٹ بنا کر شام کے وقت میں کھانا بھی فائدہ مند ہے۔ چنے کی خاص بات یہ ہے کہ اسے کھانے کے بعد کافی دیر تک پیٹ بھرا رہتا ہے۔پروٹین سے بھرپور: چنا پروٹین سے بھرپور غذا ہے جو

وزن میں کمی کے ساتھ وزن کو کنٹرول میں رکھنے میں بھی کار آمد ثابت ہوسکتاہے۔ چنوں کی غذائیت کو بڑھانے کے لیے اس میں پنیر اور سبزیاں شامل کی جاسکتی ہیں۔کثیر تعداد میں موجود فائبر: چنوں میں

شامل کثیر مقدار میں فائبر دیر تک آنتوں میں رہتا ہے، لہٰذا انسان کو دیر تک بھوک نہیں لگتی۔ تحقیق سےمعلوم ہوا ہے کہ جن افراد نے بھنے ہوئے چنوں کا استعمال 2 ماہ تک جاری رکھا ہے ان کے وزن میں

کافی حد تک کمی آئی ہے۔ ماہرین نے مطابق ایک پیالی چنے عموماً پیٹ بھر دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ چنوں کو با آسانی خریدا جاسکتا ہے، ان کو کہیں بھی لے جایا جاسکتا ہے اور کھایا جاسکتا ہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.